Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جموں میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے مظاہرئے

Last updated: June 20, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی
جموں//جموں صوبے میں پیر کے روز ’ اگنی پتھ ‘ اسکیم کے خلاف کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور جلوس نکالا ۔

 

پولیس نے جلوس میں شامل شرکاء کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد اُن کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔

 

یو این آئی اردو کے نامہ نگار کے مطابق ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی میں بھی پیر کے روز اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

 

انہوں نے بتایا کہ کانگریس کارکنوں اور لیڈران کی ایک بڑی تعداد نے جموں میں احتجاجی جلوس نکالا جس دوران اگنی پتھ اسکیم کو واپس لینے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔

 

اس موقع پر مظاہرین نے بتایا کہ اگنی پتھ اسکیم نوجوان مخالف ہے لہذا اس کو فوری طورپر واپس لینے کی ضرورت ہے۔

 

انہوں نے بتایا کہ اس اسکیم میں کئی خامیاں ہیں اور پورے ملک میں نوجوان اس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

 

اُن کے مطابق موجودہ مرکزی حکومت نوجوان مخالف پالیسیاں سامنے لار ہی ہیں۔

 

دریں اثنا عام آدمی پارٹی کے کارکنوں نے بھی پیر کے روز جموں میں احتجاجی جلوس نکالا۔

 

پولیس نے عاپ کے جموں کنونیر اوم پرکاش کھجوریہ کو میران صاحب میں احتجاج سے قبل ہی احتیاطی طورپر حراست میں لیا۔

 

پارٹی کے ترجمان نے بتایا کہ کارکنوں نے گرفتاریوں کے باوجود بھی جلوس نکالا ۔

 

انہوں نے بتایا کہ ماضی میں جس طرح سے فوج میں بھرتیاں عمل میں لائی جاتی تھی وہی پالیسی مستقبل میں بھی جاری رہنی چاہئے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گولہ باری بند ہوگئی لیکن تباہی کی المناک داستان پیچھے چھوڑ گئی | جموں کے سرحدی علاقوںمیں گھر اجڑ گئے ،مویشی نہ رہے،لوگوںکو پناہ گاہوں کی تلاش
جموں
۔ 5کروڑ روپے کا بینک قرض گھوٹالہ | سابق بینک منیجر سمیت 7ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں
جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ | 4000 سابق فوجیوں کی تعیناتی کی تجویز کو منظوری
جموں
سانبہ میں سرچ آپریشن شروع
جموں

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?