Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اڑیسہ 3ٹرین خدمات کا آغاز | حکومت قبائلی برادری کی ترقی کیلئے کوشاں:صدر جمہوریہ

Towseef
Last updated: November 22, 2023 12:10 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

بادام پہاڑ// صدرجموریہ دروپدی مرمو نے منگل کو اڈیشہ کے قبائلی اکثریت والے میور بھنج ضلع بادام پہاڑ ریلوے اسٹیشن پر دو ایکسپریس ٹرینوں اور ایک میمو سروس کا افتتاح کیا اور بادام پہاڑ ریلوے اسٹیشن کی دوبارہ ترقی کا سنگ بنیاد رکھا۔اڈیشہ کے مشہور سملی پال نیشنل پارک سے صرف 20 کلومیٹر دور چھوٹے شہر بادام پہاڑ تک پٹری تو آزادی سے قبل ہی بن چکی تھی لیکن آج پہلی بار یہاں ایکسپریس ٹرین پہنچی ہے ۔بادام پہاڑ اسٹیشن پر منعقدہ ایک پروگرام میں صدر جمہوریہ نے 08147/08148 ٹاٹا نگر بادام پہار-ٹاٹا نگر میمو سروس، 18051/18052 بادم پہاڑ-رورکیلا-بادام پہاڑ ہفتہ وار ایکسپریس اور 18049/18050 شالیمار-باد ام پہاڑ-شالیمار ہفتہ وار ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر افتتاح کیا اورامرت بھارت اسٹیشن یوجنا کے تحت بادام پہاڑ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔اس موقع پر اڈیشہ کے گورنر رگھوبر داس، ریلوے کے وزیر اشونی وشنو، وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان، قبائلی امور اور افرادی قوت کے وزیر مملکت وشویشور ٹوڈو، اڈیشہ حکومت میں وزیر سداما مرانڈی نیز ریلوے اور ریاستی حکومت کے سینئر افسران موجود تھے ۔اس موقع پر صدر جمہوریہ نے بادام پہاڑ اسٹیشن سے شالیمار بادام پہاڑ ہفتہ وار ایکسپریس ٹرین میں 32 کلومیٹر دور واقع رائرنگ پور تک سفر بھی کیا۔ یہ پہلا موقع تھا جب صدرجمہوریہ ہند نے کسی عام ایکسپریس ٹرین میں سفر کیا۔ صدر نے محکمہ ڈاک کے نئے راجرنگ پور ڈویژن اور پوسٹل ایکسپورٹ سنٹر کا افتتاح کیا اور ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?