Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اڈوانی پر راہل کے تبصرے سے سشما ناراض

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 7, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور وزیر خارجہ سشما سوراج نے پارٹی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی پر کانگریس صدر راہل گاندھی کے متنازع بیان پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں (مسٹر گاندھی) عزت ووقار کے دائرہ میں رہ کر زبان کا استعمال کرنا چاہئے ۔مسٹر گاندھی نے جمعہ کو مہاراشٹر کے چندرپور میں انتخابی ریلی میں کہا تھا کہ مسٹر نریندر مودی نے اپنے گرو مسٹر اڈوانی کو جوتا مار کر اسٹیج سے اتار دیا ہے ۔محترمہ سوراج نے ہفتہ کو ٹوئٹر کے ذریعہ مسٹر گاندھی کے اس متنازع زبان کے لئے تنقید کی۔ انہوں نے کہا مسٹر گاندھی کے بیان نے جذبات کو مجروح کیا ہے ، کانگریس صدر کو زبان کے وقار کا لحاظ و پاس رکھنا چاہئے ۔انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا‘‘راہل جی، اڈوانی جی ہمارے باپ کی طرح ہیں۔ آپ کے بیان نے ہمیں بہت مجروح کیا ہے ۔ برائے مہربانی زبان کا خیال رکھنے کی کوشش کریں’’۔مسٹر اڈوانی نے جمعرات کو ایک بلاگ لکھا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بی جے پی نے اپنے سیاسی مخالفین کو کبھی دشمن یا غدار نہیں مانا ہے . چھ بار کے ایم پی رہے پارٹی کے بزرگ رہنما مسٹر اڈوانی کو اس بار بی جے پی نے گجرات کی گاندھی نگر سیٹ سے امیدوار نہیں بنایا ہے ۔ اس بار یہاں سے بی جے پی صدر امت شاہ پارٹی امیدوار ہیں. ٹکٹ نہیں دیے جانے کے بعد مسٹر اڈوانی کی جانب سے بلاگ میں پہلا عوامی تبصرہ تھا۔سابق نائب وزیر اعظم کے بلاگ لکھنے کے بعد سے اپوزیشن وزیر اعظم مودی پر مسلسل حملہ آور ہے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

برصغیر

بہار میں ووٹر لسٹوں کی نظر ثانی کا معاملہ | الیکشن کمیشن مجاز لوگوں کی خط و کتابت پر غور کرے گا

July 2, 2025
برصغیر

مودی پانچ ممالک کے دورے پر روانہ | ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے

July 2, 2025
برصغیر

کووڈ ویکسین کا حرکت قلب سے کوئی لینا دینا نہیں | ایمزاور آئی سی ایم آرکی مشترکہ تحقیق منظرعام پر

July 2, 2025
برصغیر

ہماچل پردیش میں قدرت کا قہر | 11مقامات پر بادل پھٹنے سے تباہی منڈی میں 10لوگوں کی موت

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?