Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

اچھن ڈمپنگ سائٹ باشندگان کیلئے وبال جان گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی بدبو میں ناقابل برداشت اضافہ:بخاری

Mir Ajaz
Last updated: May 30, 2025 11:15 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری نے سرینگر کے اچھن علاقے میں واقع ڈمپنگ گرائونڈ سے پیدا ہونے والی عفونت پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے بدبو میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور مقامی باشندگان کا جینا دوبھر ہوگیا ہے۔اپنی پارٹی کے سربراہ نے حکومت پر زور دیا کہ وہ کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے جدید طرز پر اور سائنٹفک اصولوں کے مطابق منصوبہ شروع کرے اور فی الحال ہنگامی طور پر اچھن سائٹ پر جراثیم کش ادویات کا فوری چھڑکاؤ کرائے تاکہ اس سے اٹھنے والے عفونت کو قابو کیا جاسکے اور انسانی صحت پر اس کے اثرات کو زائل کیا جاسکے۔اپنے ایک بیان میں سید محمد الطاف بخاری نے کہا کہ ’’اچھن کے مقامی باشندوں نے مجھے مطلع کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے ساتھ ڈمپنگ سائٹ سے ناقابل برداشت بدبو پھیل رہی ہے جس سے ان اور آس پاس کے علاقوں میں رہنے والوں کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے، اس سے بھی بڑھ کر تشویشناک بات یہ ہے کہ متعلقہ محکمہ اس ڈمپنگ سائٹ پر جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کرنے کی زحمت بھی نہیں کرتا ہے‘‘۔انہوں نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے اس مسئلے کو حل کرانے کیلئے ذاتی طور پر مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا ’’چونکہ وزیر اعلیٰ کے پاس شہری ترقی کا قلمدان بھی ہے، اس لیے اس مسئلے کو حل کرنا ان کی ذاتی ذمہ داری ہے۔ میں پْرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ ایک سرینگر میں کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے سائنٹفک اصولوں کے مطابق جدید طرز کا منصوبہ شروع کیا جائے اور فی الحال اچھن سائٹ پر جراثیم کش ادویات کا سپرے کرایا جائے۔‘‘انہوں نے مزید کہا، ’’چونکہ اچین ڈمپنگ سائٹ سکمز کے قریب واقع ہے، اور نہ صرف مقامی آبادی بلکہ قریبی علاقوں میں رہنے والے بھی اس سائٹ سے پیدا شدہ بدبو سے متاثر ہوتے ہیں، اسلئے اس مسئلے کا فوری حل نکالنا ناگزیر ہے۔ یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ کوڑا کرکٹ کے اس ڈھیر سے انسانی صحت کو بہت زیادہ خطرات لاحق ہیں۔ یہاں سے میتھین گیس کا اخراج بھی ہوتا ہے اور زیر زمین پانی بھی ا?لودہ ہورہا ہے۔ کوڑے کرکٹ کے اس ڈھیر کی وجہ سے ماحولیات پر انتہائی برا اثر مرتب ہورہا ہے۔ چونکہ عید قریب ا?رہی ہے اور اس لئے اس مسئلے کا تدارک کرنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?