Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

آسمانی بجلی گرنے سے شبانہ آتشزدگی

Last updated: June 17, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

عشرت حسین بٹ
منڈی//تحصیل منڈی کے علاقہ چکھڑی بن میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کوایک دو منزلہ مکان آسمانی بجلی گرنے سے جل کر راکھ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب منڈی بلاک لورن کے تحت پڑنے والے علاقہ چکھڑی بن میں اچانک دین محمد ولد میر بازنامی شخص کے دو منزلہ رہایشی مکان پر آسمانی بجلی گری جس کی وجہ سے مکان پوری طرح سے جل کر راکھ ہو گیا اور اسے لاکھوں روپے کا مالی نقصان ہوا ہے ۔ایس ایچ او لورن ساجد احمد نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے دو منزلہ مکان پر آسمانی بجلی گری جس کی وجہ سے مکان خاکستر ہو گیا ۔ان کا کہنا تھا اگر چہ مقامی لوگوں نے انسانی جانوں کو بچا لیا مگر مکان میں رکھا ہوا تمام مال و اسباب جل کر راکھ ہو گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقہ دور اور سڑک نہ ہونے کی وجہ سے فائر اینڈ ایمر جنسی سروس پہنچانا نامکمل تھا ۔ایس ایچ او موصوف نے بتایا کہ جمعرات کو پولیس کی ایک ٹیم نے وہاں جا کر نقصان کا جایزہ لے کر پولیس تھانہ لورن میں ایک کیس بھی درج کر لیا ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش کیلئے آپریشن تیسرے روز بھی جاری ، محاصرہ مزید سخت
تازہ ترین
’ہولسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام‘ کشمیر کے 13 لاکھ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کر رہا ہے: ایل جی منوج سنہا
تازہ ترین
کشمیر میں سیب کی پیداوار بڑھانے کے لیے کلین پلانٹ سینٹر قائم کیا جائے گا: مرکزی وزیر
تازہ ترین
ہاجن میں دریائے جہلم میں نوعمر لڑکا غرقآب، بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?