پونچھ//چکاں داباغ پونچھ سے کراس ایل اوسی تجارت کے سلسلے میں اشیاء سے لدے ہوئے 35 ٹرکوں نے سرحدعبورکی۔متعلقہ حکام کی اطلاعات کے مطابق 30ٹرک اس طرف سے سرحدپاربھیجے گئے جن میں پھلوں سمیت دیگراشیاتھیں جبکہ 5ٹرک سرحدپارسے اس طرف پونچھ میں پہنچے ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account