Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

آخری دنوں میںاسمبلی کو چلنے نہیں دیا، بحث سے بھاگ گئی نیشنل کانفرنس | ڈائون ٹائون سرینگر اب معمول پر ہم پتھر بازی، بند یا تشدد کی واپسی کی اجازت نہیں دیں گے،صورتحال بہتر:سنیل شرما

Towseef
Last updated: April 12, 2025 11:39 pm
Towseef
Share
5 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما سنیل شرما نے نیشنل کانفرنس پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ بجٹ اجلاس کے ا?خری تین دنوں کے دوران این سی نے اسمبلی کی کارروائی میں رخنہ ڈالا۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرما نے کہا، بجٹ سیشن کے آخری تین دنوں میں این سی نے اسمبلی کو چلنے نہیں دیا۔ ہم عوامی مسائل اٹھانا چاہتے تھے لیکن انہوں نے ہنگامہ کرکے ہمیں بولنے نہیں دیا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی مرکزی حکومت جموں و کشمیر کی ہمہ جہت ترقی کے لیے پرعزم ہے۔ تمام مرکزی سپانسر شدہ سکیمیں بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہیں گی، اور ہم ہر طبقے کو ان سے فائدہ پہنچا رہے ہیں۔ امن و امان کے حوالے سے بی جے پی کے موقف کو دہراتے ہوئے شرما نے کہا، ہم پتھرائو، ہڑتالوں اور تشدد کی واپسی کی اجازت نہیں دیں گے۔ حالات کافی بہتر ہو چکے ہیں۔ سکول کھلے ہیں، ہڑتالیں نہیں ہیں، اور سرینگر کا ڈاو?ن ٹاو?ن، جو پہلے بند رہتا تھا، اب معمول پر ہے۔این سی قیادت پر براہِ راست تنقید کرتے ہوئے شرما نے کہا، یہ اکثر کہتے ہیں کہ 10ہزار کارکن مارے گئے لیکن یہ ہلاکتیں فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کے دور حکومت میں ہوئیں۔ جب سے امن و امان وزارت داخلہ کے ماتحت ا?یا ہے، ایک بھی این سی کارکن کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ این سی کارکنوں کے قتل کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ این سی کو یا تو تسلیم کرنا چاہیے کہ وہ اپنے کارکنوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہے، یا یہ بتانا چاہیے کہ وہ سازش میں شامل تھے،” شرما کا کہنا تھا کہ این سی اور پی ڈی پی نے پبلک سیفٹی ایکٹ کا استعمال بے گناہ جانیں بچانے کے بجائے شرپسندوں کو کھلا چھوڑنے کے لیے کیا، جس کی وجہ سے عام شہری مارے گئے۔ یہ سب علیحدگی پسندوں کو خوش کرنے کے لیے کیا گیا۔ اس کے برعکس، بی جے پی حکومت نے ایسے عناصر کو جیل میں ڈال کر عوام کی جانیں بچائیں۔ریاستی حیثیت کی بحالی کے این سی کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے شرما نے کہا، ریاستی حیثیت بی جے پی کے بیانیے کا حصہ ہے، این سی کا نہیں۔ عمر عبداللہ لوگوں کو گمراہ نہ کریں۔ ریاستی حیثیت مناسب وقت پر بحال کی جائے گی۔ اسمبلی میں مذہبی اور اشتعال انگیز نعرے لگانے سے یہ عمل تیز نہیں ہوگا۔انہوں نے مزید الزام لگایا کہ این سی قائدین اسمبلی کے اندر مذہبی جذبات کو ابھارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسمبلی بحث اور قانون سازی کی جگہ ہے، مذہبی نعرے لگانے کی نہیں۔ کیا وہ فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں؟انہوں نے سوال کیا۔گزشتہ تنازعات کا حوالہ دیتے ہوئے شرما نے یاد دلایا، جب مرحوم مفتی محمد سعید وزیر اعلیٰ بنے تو انہوں نے علیحدگی پسند رہنما مسرت عالم کو رہا کیا۔ اس وقت این سی کارکنوں نے اس کی رہائی کا جشن منایا۔شرما نے کہا کہ ملی ٹینسی کو جنگلات تک محدود کر دیا گیا ہے۔ ملی ٹینسی اور انتشار میں فرق ہوتا ہے۔ اب امن قائم ہو چکا ہے اور ملی ٹینٹ جنگلات میں دھکیل دیے گئے ہیں۔آخر میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی امن کے قیام اور تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ ا?ٓج این سی کے رہنمائو?ں کی قبروں کی بھی سیکورٹی فورسز حفاظت کر رہی ہیں۔ یہ خود اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم نے کتنا ترقی کی ہے۔ کاروبار چل رہے ہیں، اسکول کھلے ہیں، اور زمینی سطح پر تبدیلی واضح ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?