سرینگر // ضلع انتظامیہ سرینگر کے ایک حکم نامہ کے مطابق اِسلامیہ کالج آف سائنس اینڈ کامرس،امر سنگھ کالج، ایس پی ہائیر سکینڈری سکول اور ایم پی ہائیر سکینڈری سکول میں اختیاطی طور پر14 اکتوبر2017 کو تدریسی عمل معطل رہے گا۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account