سرینگر/انڈور سٹیڈیم سرینگر ہانگل دو مارشل آرٹ کا ایک پروگرام منعقد ہوا، جسمیں کئی نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر خواجہ فاروق رینزو شاہ مہمان خصوصی تھے۔ جنہوں نے ہانگل دوکو کشمیر کا قدیم ترین مارشل آرٹ جتلاتے ہوئے اسے آگے بڑھانے پر زور دیا۔ اس موقع پر کئی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔