Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

انگلش پریمیئر لیگ لیورپول کی فٹ بال ٹیم پہلی پوزیشن پر براجمان

Mir Ajaz
Last updated: January 22, 2025 10:40 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

ایجنسیز

لندن /لیورپول کی فٹ بال ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پرٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے، اس ٹیم کے سب سے زیادہ 50پوائنٹس ہیں، آرسنل اور ناٹنگھم فارسٹ کی ٹیمیں بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں ،چیلسی کی ٹیم چوتھے جبکہ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم تنزلی کا شکار ہے اور وہ 38پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔لیورپول کی ٹیم کے اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد سب سے زیادہ 50 پوائنٹس ہیں،آرسنل اور ناٹنگھم فارسٹ کی ٹیمیں بھی 22،22 میچ کھیل کر 44،44 مساوی پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 33 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے،یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 126واں ایڈیشن ہے ۔لیگ میں شامل تمام 20 ٹیموں میں سے 18 نے اپنے 22،22 میچز کھیل لئے ہیں ،لیورپول کی ٹیم 21 میچز کھیل چکی ہے اور اس کو 15میچز میں فتح ہوئی جبکہ 5میچ ڈرا ہوئے ہیں اور اس کی ایک میچ میں شکست کا سامنا کرناپڑا ہےاور وہ سب سے زیادہ 50 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہے ۔ آرسنل اور ناٹنگھم فارسٹ کی ٹیمیں بھی 22،22 میچ کھیل چکی ہیں اور وہ 44،44 مساوی پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں، چیلسی کی ٹیم 40 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے ،دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم تنزلی کا شکار ہے اور وہ 38پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔نیوکیسل یونائیٹڈ کی ٹیم بھی 38 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔بورن مائوتھ کی ٹیم 37پوائنٹس کے ساتھ ساتویں ، آسٹن ولا کی ٹیم 36 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں ،برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیم 34 پوائنٹس کے ساتھ نویں جبکہ فلہم کی ٹیم 33 پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر ہے ۔ سائوتھمپٹن کی ٹیم بھی 22 میچز کھیل چکی ہے جن میں اس کو صرف ایک میچ میں کامیابی حاصل ہوئی ، 18 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ سب سے کم 6 پوائنٹس کے ساتھ سب سے نیچے 20ویں نمبر پر ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?