اننت ناگ//عام لوگوںاورسیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو مطلع کیا جارہا ہے کہ اننت ناگ 3پارلیمانی نشست کے ضمنی چناﺅ کے لئے مہیندا پرتاپ کو پولیس مشاہد نامزد کیا گیا ہے جن کے ساتھ موبائیل نمبر 9419088851 پر رابطہ قائم کیاجاسکتا ہے ۔یا ان کے لیزان آفیسران فردوس احمد 9906499119اوراشتیاق احمد9419412927کے ساتھ بھی رابطہ قائم کیاجاسکتا ہے۔پولیس مشاہد سرکٹ ہاﺅس سرینگر کمرہ کے نمبر206اورڈاک بنگلہ کھنہ بل میں قیام کئے ہوئے ہیں ،جہاں لوگ اُن سے شام 4سے 5بجے تک ملاقات کرسکتے ہیں۔لوگ اپنی شکایات کو درج کرنے کے لئے ٹول فری نمبر18001807054کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔جب کہ اس سلسلے میں فیکس نمبرات01932223164/01942501855سے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے۔