Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

اننت ناگ میں5سالہ بچہ لقمۂ اجل

Last updated: April 7, 2022 12:00 am
Share
1 Min Read
SHARE

عارف بلوچ
اننت ناگ // ضلع اننت ناگ میں سڑک کے ایک دلدوز حادثے میں 5 سالہ بچہ اسکول بس کی زد میں آکرلقمہ اجل بن گیا ۔ضلع کے داؤد پورہ براہ علاقے میں بدھ کی صبح اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب یہاں ایس ٹی لیوکس نجی اسکول کی بس نے 5 سالہ تمیم اقبال ولد محمد اقبال بٹ نامی بچے کو زد میں لایا جس کے باعث بچے کی موت واقع ہوئی۔ اسکول بس ڈیتھو سے اننت ناگ کی طرف جارہی تھی جس دوران یہ حادثہ پیش آگیا۔مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ حادثے کا سبب ڈرائیور کی تیز رفتاری تھی۔پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے۔ادھرپہلگام سے سرینگر جا رہی ایک منی بس زیر  نمبر/4443 JK01L چینی وڈر، سری گفوارہ علاقے میں مبینہ طور پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی۔ جس کے باعث منی بس میں سوار 6 سیاح زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر علاج معالجے کیلئے سب ڈسڑکٹ اسپتال بجبہاڑہ منتقل کیا گیا۔ زخمی ہونے والے سبھی سیاح ریاست مہاراشٹرا کے پونے شہر سے تعلق رکھتے ہیں۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین
پہلگام واقعے کے باوجود یاتریوں میں زبردست جوش و جذبہ ہے:ست پا ل شرما
تازہ ترین
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?