Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

’امپارڈ‘میں ہریانہ کے ایکسائز اینڈٹیکسائزیشن افسران کا تربیتی کورس ختم

Last updated: April 21, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر// ہریانہ حکومت کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اَفسران کے لئے جے اینڈ کے امپارڈ کے زیر اہتمام 17 اپریل سے 20  اپریل تک چار روزہ تربیتی کورس آج اِختتام پذیر ہوا۔ڈائریکٹر جنرل جے اینڈ کے امپارڈ سوربھ بھگت نے چار روزہ تربیتی کورس کی اِختتامی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے اینڈ کے امپارڈ کے ملک بھر کے معزز اِداروں کے ساتھ اِشتراک سے نہ صرف تربیت کے معیار میں بہتری آئی ہے بلکہ امپارڈ کو لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا کی ہدایات پر عمل درآمد کرنے میں بھی مدد ملی ہے تاکہ ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھایا جا سکے اور جموں و کشمیر کی بیوروکریسی کو مرکزی دھارے میں لایا جا سکے۔جے اینڈ کے امپارڈ جو ملک کے اعلیٰ ریاستی انتظامی تربیتی اداروں( اے ٹی آئیز) میں سے ایک ہے، نے ہریانہ اِنسٹی چیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (ایچ آئی پی اے ) سمیت زائد اَز بیس آرگنائزیشنوں کے ساتھ علم کے تبادلے کے لئے مفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں۔ہریانہ اِنسٹی چیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کے ساتھ مفاہمت نامے کا مقصد ریاستی خدمات کے افسران کو تربیت دینے کے لئے دونوں آرگنائزیشنوں(امپارڈ اور ایچ ائی پی اے) کی تربیتی مہارت کی سہولیات کو بروئے کار لانا ہے۔ اِس کے ساتھ ساتھ ہریانہ حکومت نے امپارڈ سری نگر میں ایکسائز، ویٹ اورجی ایس ٹی پر چار روزہ سخت ٹریننگ ماڈیول کے لئے ڈپٹی ایکسائز کمشنر کے ساتھ تیس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسرز (ای ٹی اوز) کو تعینات کیا۔ تربیتی کورس کے دوران افسران نے معروف فیکلٹی سے لیکچر حاصل کئے اور مہمان مقررین کے علاوہ افسران کو فیلڈ کے بارے میں تفصیل سے جانکاری دی گئی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?