Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

امپائر کی کال ہٹا دی جانی چاہئے :بین اسٹوکس

Mir Ajaz
Last updated: February 21, 2024 12:02 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

رانچی// انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے امپائر ز کال پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسے ہٹا دیا جانا چاہیے ۔ اسٹوکس نے کہا کہ میرا ذاتی خیال ہے کہ اگر گیند اسٹمپ سے ٹکرا رہی ہے تو میں پوری ایمانداری سے کہوں تو امپائر کال ہٹا دی جانی چاہیے لیکن میں اس میں زیادہ نہیں پڑنا چاہتا کیونکہ تب ایسا لگے گا کہ ہم اس لئے بلا بلا رہے ہیں کہ ہم ہار ے ہیں، اسی وجہ سے ہم صرف دل مسوس کر رہ گئے ہے ۔

 

سوشل میڈیا پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرنے کے بعد اسٹوکس نے راجکوٹ ٹیسٹ کے اختتام پر ڈی آر ایس پر واضح کیا کہ ان کی تکنیک انگلینڈ کی شکست کی وجہ نہیں تھی۔ اس سے قبل بھی کئی کھلاڑی امپائر کی کال پر عدم اطمینان کا اظہار کر چکے ہیں۔ سال 2021 میں دورہ انگلینڈ کے دوران ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے بھی امپائر ز کال پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا اور امپائر کی جانب سے اپنی ٹیم کے خلاف کیے گئے فیصلے کو غلط قرار دیا تھا۔ اس وقت بھی اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے گرما گرم بحث چھڑی تھی۔ اسٹوکس اور برینڈن میک کولم نے کھیل کے اختتام کے بعد ڈی آر ایس سسٹم کے بارے میں میچ ریفری جیف کرو سے رابطہ کیا۔ میک کولم نے بعد میں برطانوی میڈیا کے سامنے اعتراف کیا، “سچ پوچھیں تو میں واقعی میں نہیں سمجھتا، ایک عام آدمی کے نقطہ نظر سے یہ سمجھنا تھوڑا مشکل ہے کہ وہ کس بنیاد پر فیصلہ کرتے ہیں۔”

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین
امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز
تازہ ترین
عمر عبداللہ اور شیوراج سنگھ چوہان نے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
تازہ ترین
کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ کھیلنے سے انکار

July 2, 2025
سپورٹس

آٹھ مرتبہ بھارت کیسری کا خطاب حاصل کرنے والی فری اسٹائل ریسلر دیویا ککران

July 2, 2025
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ جووینٹس کو ہرا کر رئیل میڈرڈ کوارٹر فائنل میں

July 2, 2025
سپورٹس

’چمپئنز لیگ ٹی-20‘ نئے نام کے ساتھ پھر ہونے والی ہے شروع ہندوستان اور پاکستان کے کھلاڑیوں کا ہوگا آمنا سامنا!

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?