سرینگر// سری نگر اور مظفر آباد کے درمیان چلنے والی کاروانِ امن بس سوموارکی صبح کمان پوسٹ سے روانہ ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ بس اوڑی کے سلام آباد تجارتی مرکز تک پہنچ گئی ۔ اپریل ۔2005 میں شروع ہوئی کاروانِ-امن بس سروس سے اب تک لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب سے ہزاروں لوگ سفر کر چکے ہیں۔(یو این آئی)