واشنگٹن// امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی میں رواں سال گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔
ڈیتھ ویلی میں پارہ 54 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا۔
امریکہ کے مغربی اور جنوب مغربی حصوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account