Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی | 40 ملازمین کے خلاف کارروائی ایک برطرف،4معطل

Towseef
Last updated: May 20, 2024 12:36 am
Towseef
Share
3 Min Read
Voting concept in flat design. Hand putting voting paper in the ballot box.
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر //جموں و کشمیر میں الیکشن ڈیپارٹمنٹ نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر 40 سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہے۔ اس حوالے سے موصول ہونے والے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے”چار ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے، ایک کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی ہے جبکہ ایک ملازم کو خدمات سے برطرف کر دیا گیا ہے اور34ملازمین کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے”،۔جموں و کشمیر کے مختلف محکموں کے ان ملازمین کے خلاف تیز رفتار کارروائی مختلف اضلاع کے متعلقہ ضلعی الیکشن افسروں کی طرف سے روزانہ آن لائن رپورٹس اور جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر کے سرکاری ای میل پر موصول ہونے والی شکایات کے جواب میں شروع کی گئی ہے۔ خلاف ورزی کے حوالے سے عام عوام، مختلف سیاسی جماعتوں کے عہدیداروں اور پنچایتی راج اداروں کی طرف سے شکایات موصول ہوئی ہیں۔اس اقدام کا مقصد اس طرح کی خلاف ورزیوں کے خلاف الیکشن کمیشن آف انڈیا کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے جاری عام انتخابات کے آزادانہ اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانا تھا۔دو ملازمین کو کپواڑہ، ایک گاندربل اور ایک ضلع ڈوڈہ میں معطل کر دیا گیا ہے اور ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے والے ایک ملازم کے خلاف تادیبی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے جبکہ ایک چوکیدار کو سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔متعلقہ اتھارٹی نے ایک ملازم کو مستقبل میں محتاط رہنے کی وارننگ جاری کی ہے جس نے نادانستہ غلطی کی ہے۔ اس کے علاوہ 6 گزیٹیڈ ملازمین سمیت 34 ملازمین کے خلاف بھی انکوائری جاری ہے جسے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایات کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔سب سے زیادہ خلاف ورزیاں ضلع سرینگر سے ہوئی ہیں، اس کے بعد کولگام اور راجوری دوسرے نمبر پر اور ادھم پور اور گاندربل اضلاع تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ سب سے کم خلاف ورزیاں کشتواڑ، بانڈی پورہ، ریاسی اور سانبہ اضلاع سے رپورٹ کی گئی ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?