اقوام متحدہ//اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹیرس نے افغانستان کی صورت حال پر غور و خوض کرنے کے لئے سلامتی کونسل کے ویٹو کی طاقت کے حامل 5 مستقل اراکین کا اجلاس طلب کیا ہے۔
اس ضمن میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے افغانستان کی صورتحال پر غور کرنے کے لیے 30 اگست کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 5 مستقل اراکین سے ملاقات کریں گے۔
سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق گوٹیرس نے سلامتی کونسل کے ویٹو کی طاقت کے حامل 5 مستقل اراکین کا اجلاس طلب کیا ہے۔