واشنگٹن// امریکہ نے اندازہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان میں اسلامی اسٹیٹ (آئی ایس) شدت پسند گروپ کے تقریباً 2000 ہزار لڑاکا موجودہیں۔
امریکن سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر میکنزی نے پریس کانفرنس میں یہ بات کہی۔
میکنزی نے کہا ”افغانستان میں ابھی کم از کم دو ہزار سخت گیر آئی ایس آئی ایس لڑاکا ہیں“۔