کپوارہ//بٹہ پورہ کرالہ پورہ کے محمد زمان میر کی والدہ اور کشمیر عظمیٰ کے نامہ نگاربرائے کپوارہ اشرف چراغ کی پھوپھی کی غائبانہ نماز جناز ہ چکوال پاکستان میںاداکی گئی جہا ں اُن کے 4بیٹے مقیم ہیں۔ اتوار کو بٹہ پورہ اور چکوال میں تعزیتی مجالس کا اہتمام کیا گیا جس میں مرحومہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔