Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

اسمبلی انتخابات کرانے کیلئے تیار الیکشن کمیشن کو انتظامات کے بارے میں معلومات دی گئیں

Mir Ajaz
Last updated: December 2, 2023 1:49 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

  قوم کی رٹ قائم ہوچکی،میںچنائو کے بعد ہی جموں و کشمیر چھوڑوں گا:سنہا

جموں//جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو کہا کہ جب بھی الیکشن کمیشن آف انڈیا اسے ایسا کرنے کی ہدایت کرے گا تو ان کی انتظامیہ یونین ٹیریٹری میں اسمبلی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے۔ انتخابات کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے کے لیے بعض سیاسی رہنماں پر تنقید کرتے ہوئے، ایل جی سنہا نے کہا کہ وہ اسمبلی انتخابات کے کامیابی سے انعقاد کے بعد ہی جموں و کشمیر چھوڑیں گے۔سنہا نے ایک کانفرنس، سمواد سے خطاب کرتے ہوئے کہا”الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں اور کشمیرسے انتظامات کے بارے میں جو بھی معلومات مانگی ہیں، انہیں جمع کر دی گئی ہیں، میں اس پلیٹ فارم سے یہ بتانا چاہتا ہوں کہ جب بھی ای سی آئی ہمیں بتاتا ہے، جموں و کشمیر انتظامیہ انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے‘‘۔جموں و کشمیر میں جمہوری عمل کا حوالہ دیتے ہوئے، ایل جی سنہا نے روشنی ڈالی کہ اسمبلی انتخابات کرانے کا حق خصوصی طور پر الیکشن کمیشن آف انڈیا کے پاس ہے۔

 

انہوں نے عوام کو مبینہ طور پر گمراہ کرنے کے لیے سیاسی رہنماں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا”میرا کام جموں و کشمیر میںقوم کی رٹ کو یقینی بنانا تھا اور یہ قائم ہو چکا ہے۔ یہ (میرا)کام تھا اور میں نے اسے انجام دیا ہے‘‘۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’دہشت گرد تنظیموں کے تمام اعلی کمانڈروں کو ختم کر دیا گیا ہے، جو ابھی تک زندہ ہیں ان کا جلد خاتمہ ہو جائے گا، یہاں دہشت گردی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کے درمیان اچھا تال میل ہے۔ انہوں نے مزید کہا “ہمارے پڑوسیوں کی طرف سے یہاں پریشانی پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور کچھ واقعات رونما ہوئے، کچھ جوانوں کی شہادت ہوئی، ہم ان ہلاکتوں کا بدلہ لیں گے”۔کشمیری پنڈتوں کے بارے میں، انہوں نے 3,000 لوگوں کو ملازمتیں اور گھر فراہم کرنے میں حکومت کی کوششوں کا اعتراف کیا لیکن ساتھ ہی ان کی آباد کاری کے لیے اضافی اقدامات کی ضرورت کا اظہار کیا۔انہوںنے کہاکہ ہم نے وزیراعظم پیکیج کے تحت اب تک 3000کشمیری مہاجرین کو سرکاری ملازمتیں اور رہنے کیلئے گھر فراہم کئے ہیں ،اور ہم مہاجرین کی کشمیرمیں بازآبادکاری کیلئے فوری نوعیت کے اقدامات روبہ عمل لانے میں مصروف ہیں ۔پنچایتوں کی مدت بھی اگلے سال کے اوائل میں ختم ہو رہی ہے لیکن ان دیہی بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں تاخیر ہونے کا خدشہ ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ ۔ 2ملزمین کی مزید10دن کی ریمانڈ

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?