سرینگر//اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کے حکام نے آج یونیورسٹی میں درس و تدریس بند رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ یونیورسٹی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ہڑتالی کال کے پیش نظر یونیورسٹی کو احتیاطی طور آج بند رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account