سرینگر// اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے جمعرات کو ہونے والے تمام امتحانات کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق تمام متعلقین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ13اپریل کو اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں جو امتحانات ہونے والے تھے انہیں ملتوی کیا گیا ہے۔