Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

اسروایک اور باب کے آغاز کیلئے تیار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
حیدرآباد//ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو)ایک اور باب کے آغاز کیلئے تیار ہے کیونکہ سال 2018میں ریکارڈ ساتویں مشن میں اسرو 2250کلو مواصلائی سٹلائیٹ جی سیٹ۔7Aکو جی ایس ایل وی۔ایف 11کا استعمال کرتے ہوئے اے پی کے سری ہری کوٹہ سے 19 آج چھوڑے گا۔اس کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے ۔13ویں پرواز میں 50میٹر اونچی جی ایس ایل وی۔ایف 11کو سری ہری کوٹہ کے شار رینج کے ستیش دھون خلائی مرکز کے دوسرے لانچ پیڈ سے چھوڑتے ہوئے مدار میں بھیجا جائے گا۔ اس سٹلائیٹ کو onboard propulsion systemکا استعمال کرتے ہوئے مدار میں بھیجا جائے گا۔اسرو کے ذرائع نے بتایاکہ لانچر سے علحدہ ہونے کے چند دن بعد یہ مدار کے سلاٹ میں داخل ہوگا۔ جی سیٹ۔7Aہندوستان کا 35واں مواصلاتی سٹلائیٹ ہے جس کو اسرو نے تیار کیا ہے ۔اس کو اسرو کے اسٹانڈرڈ I۔2000 Kg (I۔2K) Busمیں ترتیب دیاگیا ہے ۔اس مشن کی زندگی آٹھ برس ہوگی،اس سٹلائیٹ کے ذریعہ ہندوستانی علاقہ میں کے یوبینڈ کا استعمال کرتے ہوئے مواصلاتی صلاحیتوں کو فراہم کیاجائے گا۔ مواصلاتی سٹلائیٹ اور بس پلیٹ فارمس کے سسٹمس کیلئے درکار بیشتر چیزوں کواسرو کے قبل ازیں کے جیو اسٹیشنری سٹلائیٹس این سیاٹس اور جی ایس ٹیز سے لیا گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ دیسی ساختہ cryo stageکے ساتھ یہ جی ایس ایل وی کی ساتویں پرواز اور جاریہ سال جی ایس ایل وی کے مشن کی تیسری پرواز ہے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

برصغیر

بہار میں شراب بندی کا مذاق | گرفتار کئے گئے 7افراد میں 3پولیس اہلکار شامل

June 1, 2025
برصغیر

قانون کی حکمرانی میں مدعی کا بھی اہم کردار:یوگی

June 1, 2025
برصغیر

ملک کو گمراہ کیا جارہا ہے | سی ڈی ایس کے انکشافات نے واضح کردیا: کھرگے

June 1, 2025
برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی،معمولات درہم برہم، 3افراد ہلاک

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?