Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

اسرائیل کے غزہ پر حملے انسانیت سوز جرائم کی تاریخ کے صفحات پرسیاہ دھبہ: ترکیہ

Mir Ajaz
Last updated: December 1, 2023 1:02 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

استنبول// ترکیہ قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ اسرائیل کے غزّہ پر حملے اور انسانیت سوز جرائم تاریخ کے صفحات پر ایک سیاہ دھبہ ہیں اور اسرائیل کو جلد یا بدیر ان جرائم کا حساب دینا ہو گا۔ترکیہ قومی سلامتی کونسل کا اجلاس صدر رجب طیب اردوغان کی زیرِ صدارت صدارتی سوشل کمپلیکس میں منعقد ہوا۔

 

ٹی آر ٹی کے مطابق اجلاس کے بعد صدارتی محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ” اجلاس میں، پی کے کے / کے سی کے- پی وائی ڈی / وائی پی جی ، فیتو اور داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں سمیت ملّی اتحاد و اخوّت اور بقا و سلامتی کو درپیش ہر طرح کے خطرات کی برطرفی کی خاطر اندرون ملک اور سرحد پار جاری آپریشنوں کے بارے میں، قومی سلامتی کونسل کو بریفنگ دی گئی ہے”۔اعلامیے میں 7 اکتوبر سے غزّہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے بارے میں بھی بات کی گئی اور کہا گیا ہے کہ “اسرائیل کو جلد یا بدیر غزّہ میں سرزد کردہ انسانیت سوز جرائم کے نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ معصوم شہریوں کے اجتماعی قتل عام کے لئے کئے جانے والے حملوں اور غزّہ کی زمین پر قبضے کو زیادہ تاخیر کئے بغیر روکنا بین الاقوامی معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ترکیہ اس معاملے میں ہر طرح کی کاروائیاں کرنا جاری رکھے گا”۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ “اگر اسرائیل اور اس کے حامیوں نے ان منفور کاروائیوں کو فی الفور ختم نہ کیا تو شدّت کے ایک ایسے سلسلے کا آغاز ہو جائے گا جس کے اثرات نسلوں تک جاری رہیں گے اور یہ شدّت صرف متاثرہ علاقے تک ہی محدود نہیں رہے گی بلکہ دیگر علاقوں کو بھی لپیٹ میں لے لے گی۔ علاقے میں امن و امان کا قیام صرف اور صرف 1967 کی سرحدوں کے اندر اور مشرقی القدس کے دارالحکومت والی آزاد، خود مختار اور جغرافیائی اعتبار سے متحد فلسطینی حکومت کے قیام سے ہی ممکن ہے”۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

چین بھارت سرحدی تنازعہ پیچیدہ | وقت لگتا ہے، حد بندی پر بحث کیلئے تیار:بیجنگ

July 1, 2025
بین الاقوامی

۔2بسوںمیں خوفناک تصادم | تنزانیہ میں 38افراد ہلاک

June 30, 2025
بین الاقوامی

فلسطینی بچوں کے خوابوں کا کفن | نیدرلینڈز میں ضمیر جھنجھوڑنے والا احتجاج

June 30, 2025
بین الاقوامی

گلاسٹنبری فیسٹیول میں فنکاروں کا احتجاج | فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت کا اظہار

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?