Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن حکومت سے مستعفی

Towseef
Last updated: June 10, 2024 10:25 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

تل ابیب// اسرائیل کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز نے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی حکومت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بینی گانٹز کی رخصتی سے حکومت کو فوری خطرہ نہیں ہوگا، لیکن اس کا سنگین اثر ہو سکتا ہے، نیتن یاہو کو سخت گیر لوگوں پر انحصار کرنا پڑے گا۔گزشتہ مہینے بینی گینٹز نے نیتن یاہو کو 8 جون تک کی ڈیڈ لائن پیش کی تھی کہ وہ غزہ کے حوالے سے واضح حکمت عملی کے ساتھ آئیں، جہاں اسرائیل حماس کے خلاف تباہ کن فوجی کارروائی کر رہا ہے۔تاہم نیتن یاہو نے فوری طور پر اسے ماننے سے انکار کر دیا تھا۔بینی گینٹز نے کہا کہ یرغمالی اب بھی غزہ میں ہیں اور وہاں لڑنے والے فوجیوں کا چھوڑنا ایک اذیت ناک فیصلہ تھا۔بینی گینٹز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ نیتن یاہو ہمیں حقیقی کامیابی کی طرف بڑھنے سے روک رہے ہیں، لہٰذا ہم بھاری دل لیکن مکمل اعتماد کے ساتھ آج حکومت چھوڑ رہے ہیں۔بینی گینٹز کے جانے سے نیتن یاہو مرکزی بلاک کی حمایت کھو دیں گے، جنہیں دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے دباؤ کے درمیان سپورٹ حاصل تھی۔نیتن یاہو کی اتحادی حکومت

کے پاس 120 میں سے 64 نشستیں ہیں، لیکن انہیں اب انتہائی قوم پرست جماعتوں پر زیادہ انحصار کرنا پڑے گا، جن کے رہنماؤں نے غزہ میں حملے سے قبل ہی واشنگٹن کو ناراض اور اسرائیل کے مکمل قبضے کا مطالبہ کیا تھا۔بینی گینٹز نے خبردار کیا کہ غزہ تنازع کئی برسوں تک چل سکتا ہے، انہوں نے نیتن یاہو پر زور دیا کہ وہ موسم خزاں میں انتخابات کی تاریخ پر اتفاق کریں، تاکہ ایمرجنسی کے وقت مزید سیاسی لڑائی سے بچ سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?