Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ادھم پور پارلیمانی حلقہ میں انتخابات کی گنتی کے عمل کیلئے تیاریاں | کائونٹنگ کیلئے 10 اے آر او اور 60 ٹیمیں تشکیل ریٹرننگ آفیسر نے کائونٹنگ کے عملے کے تربیتی سیشن کی صدارت کی

Towseef
Last updated: May 29, 2024 11:44 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

کٹھوعہ//ریٹرننگ آفیسر اودھم پور پارلیمانی حلقہ ڈاکٹر راکیش منہاس نے ڈی سی آفس کمپلیکس کے کانفرنس ہال میں الیکٹرانک ٹرانسمیشن پوسٹل بیلٹ سسٹم (اِی ٹی پی بی ایس) کے تحت ووٹوں کی کائونٹنگ کے لئے نامزد اے آر اوز کے لئے منعقدہ میٹنگ کم ٹریننگ سیشن کی صدارت کی۔میٹنگ میں جانکاری دی گئی کہ اِی ٹی پی بی ایس کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کی کائونٹنگ 4؍جون کو ہونے والے لوک سبھا 2024 ء کے عام اِنتخابات کے لئے ووٹ کائونٹنگ دِن کے ابتدائی اَوقات میں کی جائے گی۔تربیتی سیشن کے دوران ماسٹر ٹرینر سدیشور بھگت (ڈِی آئی او این آئی سی کٹھوعہ) نے پاور پوائنٹ پرزنٹیشن کے ذریعے تربیت حاصل کرنے والوں کو پوسٹل بیلٹ کی کائونٹنگ کے لئے اَپنائے جانے والے ایس او پیز کے بارے میں آگاہ کیا اور کائونٹنگ کی مشق کے دوران احتیاطی تدابیر کی وضاحت کی۔ریٹرننگ آفیسر نے اے آر اوز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے پوسٹل بیلٹ پیپر کی کائونٹنگ کے بارے میں الیکشن کمیشن کے وضع کردہ رہنما خطوط سے واقفیت پر زور دیا۔ اُنہوں نے مزید ہدایت دی کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ہینڈ بُک کا مطالعہ کریں تاکہ بیلٹ پر کیو آر کوڈ کی سکیننگ ، بیلٹ کو درست یا غیر قانونی قرار دینے وغیرہ جیسے مختلف پہلوؤں میں واضح معلومات حاصل کی جاسکے اور اَپنی ٹیم کے اراکین کو تمام رہنما خطوط اور طریقۂ کار سے مزید واقف کریں۔اُنہوںنے مزید بتایا کہ پورے اودھم پور پارلیمانی حلقہ میں ڈالے گئے اِی ٹی پی بی ایس ووٹوں کی کائونٹنگ کے لئے کل 60 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ اُنہوں نے اے آر اوز کو ہدایت دی کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام ٹیمیں وقت سے پہلے کائونٹنگ کے مقام پر پہنچ جائیں کیوں کہ پوسٹل بیلٹ کی کائونٹنگ صبح 8 بجے شروع ہوگی۔یہ بات قابلِ ذِکر ہے کہ الیکشن کمیشن نے پہلی بار الیکٹرانک طور پرٹرانسمیٹیڈ پوسٹل بیلٹ سسٹم (اِی ٹی پی بی ایس) میںاِنتظامات کئے تھے جس سے جسمانی طور خاص اَفراد اور 85 برس سے زیادہ عمر کے رائے دہندگان گھر میں آرام سے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے اپنا ووٹ ڈالتے تھے کیوں کہ پولنگ پارٹیاں اُن کی دہلیز پر پہنچ جاتی تھیں۔میٹنگ کم ٹریننگ پروگرام میں اے ڈی سی کٹھوعہ رنجیت سنگھ، سی پی او نو رنجیت ٹھاکر،ڈل آفیسراور دیگر نامزد اے آر اوز بھی موجود تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

جموں

بسوہلی میں اے آئی آئی ایم ایس جموں آؤٹ ریچ سینٹرقائم ہو گا :ڈاکٹر جتیندر سنگھ مرکزی وزیر کی قیادت میں بسوہلی میںعوامی دربار،علاقہ میں بہترین طبی سہولیات میسر کرنے کا وعدہ

July 5, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?