Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

آیوشمان بھارت اسکیم|| 34.7کروڑ کارڈ بنائے گئے ۔ 7.35کروڑلوگوں کے علاج پر1لاکھ کروڑ خرچ:مرکزی وزیرصحت

Mir Ajaz
Last updated: July 13, 2024 12:14 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یواین آئی

نئی دہلی// آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت 34.7 کروڑ آیوشمان کارڈ بنائے گئے ہیں اور 7.35 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے، جس کے لیے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم ادا کی گئی ہے۔مرکزی صحت و خاندانی فلاح و بہبود کے وزیر جگت پرکاش نڈا نے جمعہ کو نیشنل ہیلتھ اتھارٹی (این ایچ اے) کے سینئر افسران کے ساتھ آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا ( پی ایم جے اے وائی) اور آیوشمان بھارت ڈیجیٹل مشن (اے بی ڈی ایم) کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت 34.7 کروڑ آیوشمان کارڈ جاری کیے گئے ہیں اور 7.35 کروڑ لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کے لیے ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی ادائیگی کی گئی ہے۔این ایچ اے کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر دیپتی گوڑ مکھرجی نے مرکزی وزیر کو اسکیموں کی نمایاں خصوصیات، موجودہ صورتحال اور ان کے کام کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی۔اس کے علاوہ این ایچ اے نے فہرست میں شامل ہسپتالوں کے نیٹ ورک کو مضبوط کرنے اور ان سے مؤثر طریقے سے جڑنے کا منصوبہ پیش کیا۔مرکزی وزیر نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان ویڑنری اسکیموں کے فوائد سماج کے سب سے زیادہ ضرورت مند اور کمزور طبقوں تک پہنچیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ پی ایم جے اے وائی کے مؤثر نفاذ میں رکاوٹ بننے والے چیلنجوں اور مسائل کو ریاستوں کے ساتھ تال میل کے ذریعے جلد حل کیا جائے۔ انہوں نے این ایچ اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ مستقل بنیادوں پر ریاستوں کے ساتھ رابطہ قائم کرے تاکہ موجودہ مسائل کو گہرائی سے سمجھا جاسکے اور مل کر حل کیا جاسکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?