Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

آن لائن فراڈ کرنے والوں کے خلاف مہم شروع

Mir Ajaz
Last updated: June 17, 2024 12:32 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

نئی دہلی// کسٹمز اور بالواسطہ ٹیکس کا سنٹرل بورڈ (سی بی سی آئی) کسٹم افسر بن کر لوگوں کو آن لائن دھوکہ دینے والوں کے خلاف عام لوگوں کو خبردار کرنے کیلئے ایک بیداری مہم چلا رہا ہے۔ایسے عناصر لوگوں سے آن لائن یا میسجز کے ذریعے رابطہ کرتے ہیں، امپورٹڈ منشیات رکھنے کی صورت میں ان کے خلاف کارروائی کی دھمکی دیتے ہیں، ان کی ذاتی معلومات لیتے ہیں اور رقم بٹورنے کے بعد غائب ہو جاتے ہیں۔بورڈ نے کہا ہے کہ ہندوستانی کسٹمز حکام پرائیویٹ اکاؤنٹس میں ڈیوٹی کی ادائیگی کیلئے کبھی بھی فون، ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعے عام لوگوں سے رابطہ نہیں کرتے۔اس مہم کے تحت بورڈ لوگوں کو دھوکہ بازوں کے طریقہ کار کے بارے میں آگاہ کر رہا ہے اور ان سے درخواست کر رہا ہے کہ وہ اپنی معلومات کو محفوظ رکھیں، کال کرنے والے کے ٹریک ریکارڈ کی تصدیق کریں اور چوکس رہیں اور ایسی سرگرمیوں کی اطلاع دیں۔اس مہم کے حوالے سے اتوار کو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک ریلیز میں کہا گیا ہے کہ دھوکہ دہی کرنے والے ہندوستانی کسٹمز کے اہلکار بن کر پورے ملک میں لوگوں کو ان کی محنت کی کمائی ٹھگنے والے مختلف نیوز پورٹلز؍سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے بے نقاب ہوئے ہیں۔ یہ فراڈ بنیادی طور پر فون کالز یا ایس ایم ایس جیسے ڈیجیٹل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے کیے جاتے ہیں، اور اس کے پیچھے کا مقصد فوری تعزیری کارروائی کی دھمکی دے کر لوگوں سے پیسے بٹورنا ہوتا ہے۔بورڈ آگاہی مہم کے تحت اخبارات میں اشتہارات، عام لوگوں کو ایس ایم ایس؍ای میلز ، سوشل میڈیا کا استعمال کر رہا ہے۔ اس کام میں مقامی انتظامیہ اور کاروباری اداروں کی مدد بھی لی جا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی
صفحہ اول
مارننگ ٹائم کیساتھ سکول کھولنے پر عوامی حلقے برہم متعدد بچے سکول نہیں جاسکے، ہزاروں بچوں کو صبح 5:30بجے جگانا پڑا، سینکڑوں کلاس رومز میں سو گئے
کشمیر
مارننگ ٹائم حتمی نہیں:وزیر تعلیم
کشمیر
سی ڈی ہسپتال کیلئے نئی بلڈنگ کی تعمیرکب شروع ہوگی؟ ۔ 2019میں فیصلہ لیا گیا،تعمیر شروع ہوئی تو ڈی پی آر تبدیل کیا گیا
کشمیر

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?