Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آشوتوش شرما کی بلے بازی کا لطف لیا:سوریہ کمار

Mir Ajaz
Last updated: April 20, 2024 2:14 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 یو این آئی

ملاں پور// انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے 33ویں میچ میں پنجاب کنگز کے آشوتوش شرما کی بلے بازی کی تمام تعریفوں کے درمیان ممبئی انڈینز کے بلے باز سوریہ کمار یادو نے کہا کہ وہ بھی آشوتوش کی شاندار بلے بازی سے لطف اندوز ہوئے۔آشوتوش سوریہ کمار اور گلین میکسویل کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ جمعرات کی شام انہوں نے اپنے آئیڈیل سوریہ کمار کے سامنے یہ کرشماتی کارنامہ انجام دیا اور میچ کے بعد کافی دیر تک ان سے بات بھی کی۔ سوریہ کمار نے میچ کے بعد کہا کہ وہ آشوتوش کی بلے بازی سے خوب لطف اندوز ہوئے۔سوریہ کمار نے کہاکہ’وہ ‘منی سوریہ’ نہیں ہیں‘۔ انہوں نے اپنی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا اور میچ کا رخ بدلنے کی کوشش کی۔ مجھے اسے بلے بازی کرتے دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں چاہتا تھا کہ وہ پنجاب کیلئے میچ جیتیں لیکن جس طرح سے وہ بلے بازی کر رہے تھے اسے دیکھ کر مجھے واقعی اچھا لگ رہا تھا۔انہوں نے کہا’’جب پنجاب کا اسکور چار وکٹوں پر 14 رنز تھا، تو مجھے سکون ملا اور میں آرام کرنے لگا۔ لیکن جیسے جیسے کھیل آگے بڑھا، ان کے نچلے آرڈر نے واقعی اچھی بلے بازی کی۔ جب آشوتوش نے گجرات ٹائٹنز کے خلاف اپنی پہلی اننگز کھیلی تو میں نے ششانک سنگھ اور آشوتوش دونوں کو پیغام دیا۔ اب میں ان دونوں سے باقاعدگی سے بات کرتا ہوں۔ میں نے اس کی ذہنیت دیکھی ہے، جو لاجواب ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ دونوں اسی طرح کھیلتے رہیں گے اور اپنا کھیل نہیں بدلیں گے‘۔انہوں نے کہا’’میں بہت خوش ہوں کہ ہم نے یہ میچ جیت لیا کیونکہ یہ دونوں ٹیموں کیلئے بہت اہم تھا۔ جو بھی جیتے گا ایک قدم آگے بڑھے گا لیکن اہم ترین ٹورنامنٹ میں ہماری رفتار کو واپس لانا ضروری تھا‘‘۔واضح رہے کہ پنجاب کے بلے باز آشوتوش شرما نے 28 گیندوں میں 61 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں دو چوکے اور سات آسمانی چھکے لگائے۔ تاہم ان کی ٹیم صرف 183 رنز بنا سکی اور میچ نو رنز سے ہار گئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?