Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگ لیبوشین، اسمتھ کی ڈبل سنچریوں سے بڑی برتری حاصل کر لی

Mir Ajaz
Last updated: December 2, 2022 1:02 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

پرتھ// آسٹریلیا نے مارنس لیبوشگن (204) اور اسٹیو اسمتھ (200) کی ڈبل سنچریوں کی بدولت ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جمعرات کو 598 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ ویسٹ انڈیز نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 74 رنز بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا نے پرتھ اسٹیڈیم میں دوسرے دن کا آغاز 293/2 پر کیا اور صرف دو وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز کا اضافہ کیا۔ پہلے دن 150 رنز مکمل کرنے والے لبوشین نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی۔ انہوں نے اپنی 350 گیندوں کی اننگز میں 20چوکے اور ایک چھکا لگا کر 204 رنز بنائے اور اسمتھ کے ساتھ تیسری وکٹ کے لیے 251 رنز کی شراکت داری کی۔اسمتھ نے پھر ٹریوس ہیڈ (99) کے ساتھ چوتھی وکٹ کے لیے 196 رنز جوڑے ۔ اسمتھ نے 311 گیندوں پر 16 چوکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 200 رنز بنائے ، حالانکہ ہیڈ اپنی سنچری سے دور رہ گئے اور آسٹریلیا نے 598/4 پر اننگ ڈکلیر کردی۔جواب میں ویسٹ انڈیز نے 25اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 74رنز بنائے ۔ کریگ براتھویٹ نے تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 79گیندوں میں 18 رنز بنائے ۔ شیو نارائن چندرپال کے بیٹے تیجنارائن چندرپال نے اپنے پہلے بین الاقوامی ٹیسٹ میں ابتدائی طور پر جدوجہد کی، لیکن بعد میں انہوں نے اپنی لے تلاش کرکلی اور ناٹ آؤٹ 47 رنز بنائے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?