Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

آبشاروں سے مالامال نمبلن بارہمولہ | سیاحتی مقام کے طور ترقی دینے کا مطالبہ

Towseef
Last updated: July 15, 2024 12:57 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

فیاض بخاری

بارہمولہ// ضلع بارہمولہ کے نمبلن علاقے کو قدرت نے بے حد خوبصورتی اور قدرتی وسائل سے نوازا ہے لیکن اس علاقے کو سیاحتی مقام کے طور ترقی نہیں دی جارہی ہے ۔نبلن پہاڑیوں کے دامن میں واقع ہے جسے قدرت نے حسین اور دل بہلانے والے آبشاروں سے مالا مال کیا ہے ۔اس علاقے کی سیر کرنے کیلئے گرمیوں میں سینکڑوں کی تعداد میں روزانہ لوگ آتے ہیں اور یہاں کے ٹھنڈے پانی میں نہا کر گرمی سے راحت محسوس کرتے ہیں ۔ نوجوان یہاں بٹیں سر میںنہانے میں لطف لیتے ہیں ۔ ضلع ہیڈکوارٹر بارہمولہ سے تقریباً 18 کلومیٹر دور نمبلن سرسبز و شاداب گھاس کے میدانوں سے گھرا ہوا ہے، جس میں ایک خوبصورت ندی کا دلکش آبشار جہلم کی طرف اترتا ہے، جو لوگوں کو محظوظ کرتا ہے ۔ درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ہی مقامی اور غیر مقامی سیاح اور نوجوان اس خوبصورت گائوں رخ کرکے آبشار کو دیکھنے کیلئے آتے ہیں۔ بوٹا پتھری کے راستے گلمرگ تک 23.9 کلومیٹر کی لمبائی کے ساتھ ایک ٹریکنگ روٹ ہے جو نہ صرف گرمی سے راحت فراہم کرتا ہے، بلکہ یہ ایک سماجی مرکز کے طور پر بھی کام کرتا ہے جہاں لوگ قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے اور تفریحی سرگرمیوں میں مشغول ہونے کیلئے جمع ہوتے ہیں۔ بارہمولہ قصبے سے تعلق رکھنے والے شمیم احمد نامی ایک شہری نے بتایا کہ یہاں موجود خوبصورت آبشارکے پانی سے تازگی ملتی ہے اوریہ گرمی سے بچنے کا بہترین طریقہ ہے۔ یہ آرام کرنے اور گرمیوں سے نجات پانے کیلئے پسندیدہ مقام بن گیا ہے۔کشمیر عظمیٰ سے بات کرتے ہوئے کئی نوجونوں نے کہا کہ اس علاقے کو سیاحتی مقام کے طور ترقی دینے کی کافی گجائش ہے ۔ انہوں نے مانگ کی کہ اس علاقے کو سیاحتی مقام کے طور ترقی دینے کیلئے سڑک تعمیر کی جانی چاہئے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین
صرف چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آن لائن کلاسز مقررہ اوقات میں ہوں گی:محکمہ تعلیم
تازہ ترین
پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب

July 7, 2025
کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?