Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنے کی کوششیں ناقابل قبول:حریت(ع)
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنے کی کوششیں ناقابل قبول:حریت(ع)
کشمیر

آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنے کی کوششیں ناقابل قبول:حریت(ع)

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// حریت (ع)کے ترجمان نے جموںوکشمیر کے تشخص اور اس ریاست میںآبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کو ہر لحاظ سے قابل تشویش قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی سطح پر اس طرح کی کوئی بھی کوشش جموںوکشمیر میںپہلے سے ابتر حالات کو اور زیادہ ابتر بنانے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے ۔ ترجمان نے 35A کی فائل کے گم ہوجانے کی خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فائل کی گمشدگی یا موجودگی سے اس حقیقت پر کوئی اثر نہیں پڑتا کہ ریاست جموںوکشمیر کو مخصوص آئینی پوزیشن حاصل ہے جس میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا چھیڑ چھاڑ کا جموںوکشمیر کے عوام بھر پور مزاحمت کریں گے۔ترجمان نے کہا کہ ہندوستان کے حکمران جموںوکشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے مخصوص ایجنڈے پر عمل پیرا ہےں، اس قسم کی کوششیں ماضی میں کی گئی ہےں اور اب عدالتی نظام کا استعمال کرکے یہاں کے عوام کو حاصل حقوق چھیننے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ جموںوکشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے جس کے سیاسی مستقبل کے تعین کا فیصلہ یہاں کے عوام کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا ہے اور اس ضمن میں اقوام متحدہ جیسے عالمی ادارے نے کئی قراردادیں بھی پاس کی ہیں۔ترجمان نے کہا کہ دفعہ35A کے تحت ریاست جموںوکشمیر کو جو خصوصی درجہ حاصل ہے اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا کوئی بھی عمل پوری کشمیری قوم کیلئے باعث فکر و تشویش ہے اورحکمرانوں کو چاہئے کہ وہ مسئلہ کشمیر کی حیثیت اور ہیئت کو بگاڑنے کے کسی بھی عمل سے گریز کریں۔ترجمان نے کہا کہ یہاں کے عوام اپنے جائز حقوق کیلئے گزشتہ ۰۷ برسوں سے قربانیاں دے رہے ہیں اور وہ اپنے جائز حقوق کے دفاع کیلئے آئندہ بھی کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

کشمیر

لسانی تنوع ترقی کی کلید

September 19, 2025
کشمیر

بارشوں اورسیلاب سے دھان فصل کونقصان

September 19, 2025
کشمیر

عوامی ایکشن کمیٹی اور اتحاد المسلمین

September 19, 2025
کشمیر

۔1996 میں پلوامہ میں دوہرے قتل کا معاملہ

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?