Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آئی سی سی رینکنگ میں ہرمن پریت اور دپتی نے چھلانگ لگائی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
دبئی//ہندوستان کی بلے باز ہرمن پریت کور اور آل راؤنڈر دپتی شرما نے آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں چھلانگ لگائی ہے ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف گزشتہ میچ میں فارم میں واپسی کرنے والی ہرمن پریت نے 63 رنز کی اننگز کھیلی تھی اور اسکی وجہ سے وہ بلے بازی کی رینکنگ میں ٹاپ 20 میں شامل ہیں جب کہ سیریز میں دس وکٹیں لینے والی دپتی نے بھی ایک درجے کی چھلانگ کے ساتھ گیندبازی کی رینکنگ میں 12ویں پوزیشن حاصل کرلی۔  نیوزی لینڈ کی آل راؤنڈر امیلیا کر، جنہوں نے حال ہی میں ختم ہونے والی سیریز میں ہندوستان کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور انہیں پلیئر آف دی سیریز سے بھی نوازا گیا ، انہیں اس کا انعام ملا ہے ۔ امیلیا نے بیٹنگ رینکنگ میں پانچ مقام کی چھلانگ لگائی ہے اور اب وہ 17ویں نمبر پر آگئی ہیں۔ 21 سالہ آل راؤنڈر آل راؤنڈر رینکنگ میں بھی ٹاپ 5 میں شامل ہوگئی ہیں، اس سے پہلے وہ چھٹے نمبر پر تھیں لیکن اب وہ چوتھی پوزیشن پر آگئی ہیں۔ ہندوستان کے خلاف کھیلی گئی پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں امیلیا نے 117.66 کی اوسط سے 353 رنز بنائے جس میں تین نصف سنچریاں اور ایک سنچری شامل تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے سات وکٹیں بھی اپنے نام کیں۔ خاص طور پر چوتھے میچ میں امیلیا نے کمال کا مظاہرہ کیا۔ جہاں انہوں نے پہلے بلے سے 33 گیندوں میں 68 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور پھر گیند سے 30 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں۔ آئی سی سی کی تینوں رینکنگ پر آسٹریلیائی تکڑی کا قبضہ ہے ، بیٹنگ رینکنگ میں ایلیسا ہیلی سرفہرست ہیں۔ جب کہ جیس جانسن کے سر پر گیندبازی رینکنگ کا تاج ہے اور ایلس پیری آل راؤنڈر رینکنگ میں سرفہرست ہیں۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

سپورٹس

کوہلی کنبے کو وقت دینا چاہتے ہیں:شاستری

May 13, 2025
سپورٹس

کھیلو انڈیا مرین ڈرائیو پر راجستھان کے رائیڈرز کا غلبہ، دو طلائی سمیت پانچ تمغے جیتے

May 13, 2025
سپورٹس

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ فائنل آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا

May 13, 2025
سپورٹس

آخر کب ہوگا کشتواڑ میں سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کا خواب شرمندہ تعبیر؟ چوگان میدان کھیل کا مرکز بن گیا، کھیل سرگرمیاں جاری، سٹیڈیم تعمیر کرنے کا کھلاڑیوں کا مطالبہ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?