Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

آئو سکول چلیں ہم! فقیر گجری کا پرائمری اور مڈل سکول3 کمروں پر مشتمل

Mir Ajaz
Last updated: October 2, 2023 12:56 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

 محکمہ تعلیم خواب خرگوش میں،150 سے زائد طلاب کا مستقبل خطرے میں

راجا ارشاد احمد

سرینگر//محکمہ تعلیم کی جانب سے جہاں تعلیمی شعبے میں بہتری کے بڑے بڑے دعوے کئے جارہے ہیں وہیں دوسری جانب زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ ضلع سرینگر کے ہارون سے ملحقہ فقیر گجری میں واقع پرائمری سکول اور مڈل سکول میں زیر تعلیم 150 سے زائد طلبا تین کمروں میں درس تدریس حاصل کررہے ہیں جس کی وجہ سے ان کا مستقبل مخدوش ہوتا جارہا ہے کیونکہ بقول طلبا کے ایک ایک کمرے میں دو دو جماعتوں میں زیر تعلیم طلبا کو تعلیم دی جارہی ہے جس وجہ سے کسی بھی طلبا کو سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ ان کو کیا پڑھایا جا رہا ہے اور کیا سمجھایا جارہا ۔

 

فقیر گجری میں سال 2008 میں حکومت نے مقامی شہری نورالدین لالہ جس کے پاس صرف 1 کنال 4 مرلہ ملکیتی اراضی موجود تھی حاصل کرکے وہاں پر پرائمری اور مڈل سکول قائم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔مقامی لوگوں کے مطابق نورالدین لالہ سے ملکیتیاراضی اس وعدے پر حاصل کی گئی تھی کہ گھر کے کسی فرد کو سرکاری ملازمت فراہم کی جائے گی تاہم 15 سال گزر گئے نہ ملازمت فراہم کی گئی اور نہ ہی اب تک اسے اراضی کا معاوضہ ہی فراہم جاسکا.۔ کمروں پر مشتمل عمارت میں پرائمری اور مڈل سکول میں زیر تعلیم 150 طلبا ہیں۔طلبا کے مطابق جب استاد ایک جماعت کو پڑھاتے ہیں تو دوسری جماعت کے طلبا چپ چاپ بیٹھے دیکھتے رہتے ہیں۔حالت اتنی خراب ہے کہ ٹھیکیدار کی جانب سے سیمنٹ وغیرہ کے لئے استعمال کیا جانے والا سٹور میں بھی ایک جماعت کے طلبا کو گردو غبار میں بٹھاکر پڑھایا جاتا ہے۔جماعتوں کے لئے کمروں کی کمی کے باعث سال 2021/2022 میں محکمہ تعلیم نے نئے سکول کی عمارت تعمیر کے لئے لاکھوں روپے لاگت سے دو منزلہ عمارت کی تعمیر شروع کردی جو رواں سال مارچ کے مہینے میں مکمل کی گئی تاہم ٹھیکیدار کو واجبات ادا نہ کرنے پر ٹھیکیدار نے عمارت کے کمروں میں واقع کھڑکیاں، دروازے لگائے بغیر ادھورا چھوڑ دیا جس کی وجہ سے طلبا اور اساتذہ کو درس تدریس میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ سرپنچ راج محمد نے بتایا کہ محکمہ تعلیم نے آج تک اس جانب توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے ۔لوگوں نے ایل سے مداخلت کی اپیل کی ہے کہ مسئلہ پر کارروائی کرکے حل نکالا جائے تاکہ اس پسماندہ علاقہ کے طلبا کا مستقبل بھی روشن ہوسکے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

July 2, 2025
کشمیر

یاترا کے پہلے قافلے کی جموں سے روانگی آج اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حتمی جائزہ، امسال 3لاکھ 31ہزار کی رجسٹریشن

July 1, 2025
کشمیر

۔46برسوں کا گرم ترین جون ریکارڈ ۔ 1892کے بعد دوسرا گرم ترین مہینہ ثابت

July 1, 2025
کشمیر

پاک بھارت قیدیوں کی فہرست کا تبادلے ۔159ہندوستانی وطن واپسی کے منتظر

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?