Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

آئندہ 2سال میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے دماغ کی سرجری کرنا ممکن

Mir Ajaz
Last updated: October 2, 2023 12:55 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ مانیٹرنگ ڈیسک

لندن//برطانیہ کے نامور نیوروسرجن کا کہنا ہے کہ آئندہ دو سال کے دوران مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے دماغ کی سرجری کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے جو زیادہ محفوظ اور مؤثر ثابت ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ٹرینی سرجنز مصنوعی ذہانت سے بنی ٹیکنالوجی کا استعمال سیکھ رہے ہیں کہ چھوٹے سوراخوں کے ذریعے دماغ کی درست سرجری کیسے کی جائے۔یونیورسٹی کالج لندن میں بنائی گئی یہ ٹیکنالوجی دماغ کے اندر گہرائی میں چھوٹے ٹیومر اور خون کی نالیوں جیسے اہم ڈھانچے کو دکھا سکتی ہے۔دماغ کی سرجری کے لیے انتہائی درستی اور محنت کی ضرورت ہوتی ہے، یہاں تک کہ ایک چھوٹی سی غلطی مریض کی جان کو فوری طور پر خطرے میں ڈال سکتی ہے۔دماغ میں انگور کے سائز جتنا پٹیوٹری غدود (pituitary gland) کو کسی بھی نقصان سے بچانا انتہائی ضروری ہوتا ہے کیونکہ یہ غدود جسم کے تمام ہارمونز کو کنٹرول کرتا ہے، اگر اس غدود کو کوئی نقصان پہنچے تو اندھے پن سمیت سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔نیشنل ہسپتال برائے نیورولوجی اور نیورو سرجری کے کنسلٹنٹ نیورو سرجن ہانی مارکس کا کہنا ہے کہ دماغ کی سرجری کرتے وقت اگر سرجیکل اپروچ یا دماغ میں بنایا گیا سوراخ بہت چھوٹا ہے، تو ٹیومر کو مکمل طور پر ہٹانا مشکل ہوسکتا ہے جو خطرے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’اگر یہ سوراخ بہت بڑا بن جائے گا تو دماغ کے اندر اہم اور نازک اعضا کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہوسکتا ہے۔‘مصنوعی ذہانت نے اس قسم کی پٹیوٹری سرجری کی 200 سے زیادہ ویڈیوز کا تجزیہ کیا ہے، صرف 10 ماہ میں مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی نے اتنا سیکھ لیا ہے جتنا کہ ایک سرجن کو سیکھنے میں 10 سال لگتے ہیں۔نیورو سرجن ہانی مارکس کا کہنا تھا کہ میرے جیسے سرجن کا خیال ہے کہ مصنوعی ذہانت کی مدد کے بغیر سرجری کرنے کے مقابلے میں انتہائی تجربہ کار سرجن مصنوعی ذہانت کی مدد سے سرجری کے دوران اہم حدود کی نشاندہی کرنے میں بہتر کام کر سکتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اسرائیل نے غزہ میں ساٹھ روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے پر رضامندی ظاہر کی: ٹرمپ

July 2, 2025
بین الاقوامی

یورپ میں شدید گرمی کا الرٹ جاری | ترکیہ میں جنگل کی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

July 1, 2025
بین الاقوامی

فون کال لیک ،تھائی وزیراعظم معطل

July 1, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی حملوں میںمزید 85 فلسطینی جاں بحق

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?