Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

’آؤٹ یا ناٹ آؤٹ‘ ریتوراج گائیکواڑ کے کیچ کو لے کر مچا ہنگامہ

Mir Ajaz
Last updated: May 26, 2023 1:07 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دلی //ریتوراج گائیکواڑ نے میچ کے دوران وجئے شنکر کا ایک کمال کا کیچ پکڑا، جو کافی سرخیوں میں ہے۔ دراصل، کیچ لینے کے دوران گائیکواڑ نے ڈائیو ماری تھی، کیچ کو دیکھ کر ایک نظر میں ایسا لگ رہا تھا کہ گیند کہیں زمین پر ٹچ تو نہیں ہورہی ہے۔ یہی وجہ تھی کہ میدانی امپائر نے اس فیصلے کے لیے تھرڈ امپائر کے پاس جانا مناسب سمجھا۔وہیں، تھرڈ امپائر نے ٹی وی ریپلے میں ہر زاویے سے دیکھنے کے بعد کیچ کو صحیح ٹھہرایا اور شنکر کو پویلین جانے کا حکم دیا۔ وہیں گجرات کے فینس اس فیصلے کو غلط ٹھہرارہے ہیں۔ فینس آپس میں گائیکواڑ کے کیچ کو لے کر سوال کھڑے کررہے ہیں۔حالانکہ، بلے باز وجے شنکر نے اس کیچ کو لے کر کسی قسم کا ردعمل نہیں دیا۔ جیسے ہی گائیکواڑ نے کیچ لیا، وجے کو اداس دل کے ساتھ پویلین کی طرف چلتے ہوئے دیکھا گیا۔ وجے نے کیچ کے حوالے سے امپائر سے کوئی بات چیت نہیں کی۔ لیکن گجرات کے مداح امپائر کے بارے میں مختلف ٹوئٹس کر رہے ہیں۔ بھلے ہی گائیکواڑ کے کیچ کو لے کر گجرات کے فینس خوش نہیں ہیں لیکن اس کیچ نے میچ کو پلٹ کر رکھ دیا۔ کیونکہ وجئے شنکر اور راشد خان ایک وقت جارحانہ بلے بازی کررہے تھے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ گجرات میچ کو آخری گیند تک لے جاسکتے ہیں، لیکن اہم موقع پر متھیشا پتھیرانا نے وجئے شنکر کے ریتوراج کے ہاتھوں کیچ کرواکر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?