عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں/گنتی کے تیسرے دور میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نگروٹہ اسمبلی نشست پر اپنی برتری 7401 ووٹوں تک بڑھا لی ہے۔
بی جے پی امیدوار دیویانی رانا نے 11581 ووٹ حاصل کیے ہیں، جبکہ جموّں و کشمیر نیشنل پینتھرس پارٹی (انڈیا) کے ہرشدیو سنگھ نے 4180 ووٹ حاصل کیے ہیں۔
نگروٹہ ضمنی انتخاب: بی جے پی دوڑ میں سب سے آگے لی