راجوری //فوج کی طرف سے راجوری ڈے کی تقریب منعقد کی گئی جس دوران جی او سی وائٹ نائٹ کارپس لفٹنٹ جنرل سرنجیت سنگھ نے بھی اس دن مارے گئے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا ۔اس موقعہ پر ڈپٹی کمشنر راجوری ڈاکٹر شاہد اقبال چوہدری و دیگر افسران بھی موجو دتھے ۔ یہ تقریب گوجر منڈی چوک میں منعقد ہوئی ۔ اس موقعہ پر کلچرل پروگرام بھی پیش کئے گئے ۔