Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

خصوصی درجے کی بحالی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی: تنویر صادق

Mazar Khan
Last updated: November 7, 2024 4:08 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر// نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی تنویر صادق کا کہنا ہے کہ حکومت جموں وکشمیر کے خصوصی درجے کی بحالی کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے جو خصوصی درجے کی بحالی پر قرار داد کو پاس کرنے کا وعدہ کیا تھا اس کو پورا کیا ہے۔موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں اسمبلی کے باہر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’ہماری قرار داد کے بارے میں لوگوں کو جان بوجھ کر کنفیوژن میں ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہم نے خصوصی درجے میں تمام چیزوں کو سیمٹا ہے جو 2019 سے پہلے جموں وکشمیر کو حاصل تھیں چاہئے وہ دفعہ370 تھا،35 اے تھا، نوکریوں یا زمین کا تحفظ تھا‘۔ان کا کہنا تھا: ’یہ پانچ لوگ ڈرامہ بازی کر رہے ہیں لوگوں نے ان کو مسترد کر دیا ہے‘۔
مسٹر صادق نے کہا: ’میں ان کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ یہی وہ لوگ ہیں جو کل تک دودھ ٹافی کی بات کرتے تھے اور کل تک مودی جی کو اپنا بڑا بھائی کہتے تھے‘۔انہوں نے کہا: ’ہم نے قرار داد منظور کرکے اپنے وعدے کو پورا کیا‘۔ان کا کہنا تھا: ’ہم جموں وکشمیر کے خصوصی درجے کی بحالی کے لئے ہر چیز کریں گے چاہئے وہ عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹانا ہو، وزیر اعظم کے پاس جانا ہو یا صدر جمہوریہ کے پاس جانا ہو‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

تازہ ترینکشمیر

کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق: پولیس

July 9, 2025
تازہ ترین

صدرِ جمہوریہ نے لداخ ایل جی کو ’گروپ اے‘سول سروس عہدوں پرتقرری کا اختیار دیا چیف سیکرٹری اور ڈی جی پی کی تقرری کے لیے مرکزی حکومت کی منظوری بدستور لازمی

July 9, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پونچھ ضلع جیل میں جھگڑے میں  قیدی زخمی

July 9, 2025
تازہ ترین

جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?