بارہمولہ میں صبح 9 بجے تک 7.63 فیصد، لداخ میں 10.51فیصد پولنگ ریکارڈ

عظمیٰ ویب ڈیسک

بارہمولہ// شمالی کشمیر کے بارہمولہ لوک سبھا حلقہ پر صبح 9 بجے تک کل 7.63 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی تھی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
اسی بیچ لداخ لوک سبھا سیٹ پر صبح 9 بجے تک 10.51 فیصد ٹرن آوٹ ریکارڈ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بانڈی پورہ ضلع میں صبح 9 بجے تک 7.80 فیصد
بارہمولہ میں 7.50 فیصد
بیرواہ میں 9.99 فیصد
بڈگام میں 8.36فیصد
گلمرگ میں 6.73 فیصد
گریز (ایس ٹی) میں 7.16فیصد
ہندواڑہ میں 7.79فیصد
کرناہ میں 6.57فیصد
کپواڑہ میں 7.26فیصد
لنگیٹ میں 10.05فیصد
لولاب میں 9.37فیصد
پٹن میں 6.43فیصد
رفیع آباد میں 9.51فیصد
سونواری میں7.35فیصد
ترہگام میں10.18فیصد
اوڑی میں6.82فیصد
واگورا – کریری میں 8.73فیصد