Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

آزاد صاحب پارٹی کی آئیڈیالوجی کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے: طارق حمید قرہ

Mazar Khan
Last updated: August 27, 2022 3:20 pm
Mazar Khan
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

سری نگر//کانگریس کے سینئر لیڈر طارق حمید قرہ کا کہنا ہے کہ غلام نبی آزاد کے استعفیٰ مکتوب سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ وہ پارٹی کی آئیڈیالوجی کے ساتھ اختلافات کرنے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پرمستعفی ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غلام نبی آزاد کا استعفیٰ نامہ پانچ صفحوں پر مشتمل ہے جن میں سے ساڑھے تین صفوں پر انہوں نے اپنی تعریفیں کی ہیں جبکہ باقی ڈیڑھ صفحے پر مستعفی ہونے کے وجوہات بیان کئے ہیں۔
موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ آزاد صاحب کا مستعفی ہونا میرے لئے کوئی حیران کن اقدام نہیں ہے کیونکہ وہ پچھلے آٹھ نو مہینوں سے جموں وکشمیر میں آزادانہ طور ہی کام کرتے تھے۔
ان کا کہنا تھا: ’لیکن آزاد صاحب نے استعفیٰ دینے کے لئے جو وقت مقرر کیا ہے اس کے دو زاویے ہیں ایک یہ کہ کیا وجہ ہے کہ جب کانگریس صدر بیمار ہوتی ہیں یا ہسپتال میں زیر علاج ہوتی ہیں تو وہ اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں‘۔
مسٹر قرہ نے کہا کہ آزاد صاحب کے پانچ صفحوں پر مشتمل استعفیٰ نامے میں سے ساڑھے تین صفحوں پر انہوں نے کانگریس پارٹی کے ساتھ وابستگی اور گاندھی خاندان کے ساتھ اپنے تعلقات کا خلاصہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ باقی ڈیڑھ صفحے پر مستعفی ہونے کی وجوہات بیان کی ہیں۔
ان کا کہنا تھا: ’کانگریس میں ملنے والے عہدوں کا ذکر کرکے آزاد صاحب نے لوگوں میں پیدا ہونے والے ان سوالوں کو خود ہی جواب دیا ہے کہ ان کے ساتھ کوئی نا انصافی کی گئی ہو‘۔
موصوف کانگریس لیڈر نے کہا کہ آزاد صاحب نے اپنے مکتوب میں راہل گاندھی کو نشانہ بنایا ہے۔
انہوں نے کہا: ’لیکن آزاد صاحب ہی نے تمام ڈیلی گیٹس سے یہ قبول کرایا کہ راہل گاندھی کو اپنی ٹیم خود مقرر کرنے کے اختیار دئے جائیں اور کانگریس ورکنگ کمیٹی کو بھی وہ خود ہی مقرر کریں‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف آزاد صاحب راہل جی کی کار کردگی پر سوال اٹھا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف انہیں ایسے لیڈر سمجھتے ہیں جو اپوزیشن کی آواز اٹھاتے ہیں۔
طارق حمید نے کہا کہ جو آزاد صاحب نے لکھا ہے وہ سب ذاتی اختلافات ہیں۔
انہوں نے کہا: ان کا ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر استعفیٰ دینے سے یہ ثابت ہوجاتا ہے کہ شاید ان کو کانگریس کی اس آئیڈیالوجی کے ساتھ اختلاف ہے جس کے تحت وہ آج ملک کو ہندو مسلم و غیرہ کے نام پر منقسم کرنے والی طاقتوں کے خلاف کمر بستہ ہے‘۔
موصوف لیڈر نے کہا کہ بی جے پی جموں و کشمیر میں اپنی اس پالیسی میں کامیاب ہوئی ہے جس کے تحت وہ یہاں پارٹیوں کو توڑنے کی کوششیں کر رہی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آزاد صاحب اگر آج سمجھتے ہیں کہ انہیں آن بورڈ نہیں لیا جا رہا ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ گذشتہ پچاس برسوں سے وہ ہی آن بورڈ تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

عمر عبداللہ نے پی ڈی ڈی اور ایچ اینڈ یو ڈی ڈی کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی

June 12, 2025
تازہ ترین

کرگل اور گریز کی سیاحت کی بحالی کشمیر کی سیاحت کے لئے ضروری:ناصر اسلم

June 12, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

June 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ملک میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 7154 سے متجاوز

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?