مہمانوں اور پکوانوں کی سرکاری حد بندی
سرینگر//بشری حقوق کے ریاستی کمیشن نے محکمہ امور صارفین کو سرکاری،نجی اور سماجی تقریبات میں اشیائے ضروریہ کے غیر ضروری استعمال پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر مکمل رپورٹ…
پتھراﺅ کشمیری قوم کا مزاحمتی اوزار:حریت(گ)
سرینگر//حریت (گ)نے پتھراو¿ کے لئے پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانے کو مضحکہ خیز اور بے معنیٰ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ”پاکستان فوبیا“ ہوگیا ہے اور انہیں…
اننت ناگ اور گاندربل میں انتخابی تیاریاں مکمل
اننت ناگ//ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ محمد یونس ملک نے ماسٹر ٹرینرس کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں پولنگ عملے کو چناﺅ سے متعلق تربیت کے بارے میں…
کرالہ پورہ میں سڑک حادثہ،1جا ں بحق ،3شدید زخمی
کرالہ پورہ//اشرف چراغ //شمالی ضلع کپوارہ کے کرالہ پورہ علاقہ میں ایک دلدوز سڑک حادثہ میں 1شخص جا ں بحق ہو اجبکہ 3دیگر شدید طور زخمی ہوئے ہیں ۔عینی شاہدین…
این سی۔کانگریس اتحاد مفاد پرستی کی زندہ مثال:عبدالحق
سرینگر//پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سنیئر لیڈر اور ریاستی وزیر عبدالحق خان نیشنل کانفرنس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے یہ جماعت ریاستی عوام کو درپیش مشکلات کی ذمہ دار…
لینڈ لائن بلوں میں ہیرا پھیری کرنے کاکیس!
سرینگر // بی ایس این ایل لینڈ لائن موبائل بلوں کی رقوم میں ہیرا پھیری کرنے کے جرم میں سی بی آئی کی عدالت نے سنگرامہ کے سابق برانچ پوسٹ…
بونیارمیں اسکول ٹیچر معطعل
اوڑی//بونےار اوڑی کے گورنمنٹ پرائمری سکول مےدانن مےں تعےنات ایک استاد نے مبینہ طور زونل اےجوکےشن آفےسر بونےار کے ساتھ بدسلوکی جس کے بعد متعلقہ آ فےسر نے مذکورہ استاد…
گاندربل کی خستہ حال سڑکوں کی مرمت
گاندربل//ارشاد احمد //" گاندربل کی رابطہ سڑکوں کی حالت ناگفتہ بہہ، سینکڑوں ٹپروں کی آمدورفت عوام کے لئے درد سر"عنوان سے شائع خبر کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے محکمہ پی…
اشفاق مجید ، شبیر صدیقی، ڈاکٹرگورواور جلیل اندرابی کی برسیوں پرتعزیتی تقاریب
سرینگر//لبریشن فرنٹ ،حریت (ع)، لبرےشن فرنٹ (ح)،لبریشن فرنٹ( آر)، تحریک مزاحمت، اسلامک پولیٹکل پارٹی،ینگ مینز لیگ اورپیپلز لیگ نے اشفاق مجید وانی، شبیر احمد صدیقی، ڈاکٹر عبدالاحد گورواور ایڈوکیٹ جلیل…
کشمیر دشمنی عیاں :میرواعظ
سرینگر//حریت (ع) نے کہا ہے کہ چاڈورہ بڈگام میں پیش آئے المناک سانحہ میں بھارت اور اسکے ریاستی اتحادیوں کی کشمیر دشمنی عیاں ہوگئی ہے اور یہ بات ثابت ہوگئی…