اَمرناتھ شرائن بورڈ آن لائن خدمات کا آغاز
سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے امرناتھ یاتریوںکیلئے شرائین بورڈ کی مختلف آن لائن خدمات کا آغاز کیا۔اُن لاکھوں عقیدت مندوں کیلئے جو اِس سال کووِڈ ۔19 وَبائی اَمراض کی وجہ…
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا محبوبہ مفتی کی والدہ کے نام سمن جاری
سرینگر // انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹنے منگل کو پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی والدہ گلشن نذیر کے نام سمن جاری کرتے ہوئے انہیں 14جولائی سے قبل کسی بھی دن صبح…
زیر تعمیر ریلوے ٹنل میں شبانہ بلاسٹنگ
بانہال//پیر کی شام پونے آٹھ بجے بانہال کے نزدیک بنکوٹ علاقے میں زیر تعمیر ریلوے ٹنل نمبر 77 ڈی کے اندر کی گئی بلاسٹنگ کی وجہ سے پنچایت بنکوٹ کے…
لیفٹینٹ گورنرنے محکمہ تعمیرات عامہ کے کام کاج کا جائزہ لیا
سری نگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر میں سڑکوں کے نیٹ ورک کو مضبوط بنانے کیلئے محکمہ تعمیراتِ عامہ ( آر اینڈ بی) کیلئے 8,000 کلو میٹر سڑک…
جموں کشمیرمیں اسمبلی حلقوں کی حدبندی ضروری نہیں تھی
سری نگر//سابق مرکزی وزیر یشونت سنہاکی قیادت میں سابق حکام اورسیاسی تجزیہ نگاروں پر مشتمل ایک وفد دو روزہ دورے پرمنگل کو سرینگرپہنچ گیا۔یہاں پہنچنے کے بعدیشونت سنہا نے حدبندی…
حدبندی کمیشن سے دور رہنے کا فیصلہ
سرینگر//نیشنل کانفرنس کے منحرف رہنماآغاروح اللہ نے جموں کشمیرحدبندی کمیشن کے کام کاج سے خود کوالگ رکھنے کیلئے پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کی ستائش کرتے ہوئے کہا ،’’ اپنے حقوق کیلئے کھڑاہونے…
بصیرخان کا دورئہ اننت ناگ
اننت ناگ//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے اننت ناگ ضلع کا تفصیلی دورہ کیا ۔اُنہوں نے ویکسی نیشن اور ترقیاتی منظر ناموں ، کووِڈ ایس او پیز کی…
مابعد کووِڈ- 19کے مریضوں کیلئے خصوصی کلنکوں کی ضرورت:ڈاک
سرینگر//کووِڈمریضوں کی تعداد میں کمی ہونے کے باوجودکشمیرکے اسپتالوں میں مابعد کووِڈ کے شدید پیچیدگیوں کاشکار مریضوں کی تعدادمیں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ڈاکٹرس ایسوسی ایشن کشمیرکے بیان کے مطابق،’’ہم کووِڈ…
ڈرون طیاروں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب
سرینگر//ڈرون طیاروں کے ممکنہ حملوں اور خطرات سے نمٹنے کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا جارہا ہے اور مستقبل میں ایسے حملوں کو ناکام بنانے کیلئے تمام تر تیاریاں کی جارہی…
ٹنگمرگ میں خودسوزی کا واقعہ
ٹنگمرگ //ٹمشتاق الحسن //ٹنگمرگکے ایک شہری نے ایک خودساختہ پیر کی طرف سے مبینہ طور تنگ طلب کئے جانے کے بعدخود پرمٹی کاتیل چھڑک کر خودکشی کی اور اس سے…