ملک میں کورونا کی وجہ سے ایک دن میں 1206 اموات، 42766نئے کیس
نئی دہلی// ملک میں کورونا کے یومیہ کیسز میں معمولی کمی رہی، لیکن اس کی وجہ سے ہونے والی اموات سے دہشت پھیل رہی ہے کیونکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
جنوبی ضلع کولگام میں 48سالہ شہری پہاڑی سے پھسل کر لقمہ اجل
سری نگر// جنوبی کشمیر میں ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ علاقے میں ایک 48 سالہ شہری ایک پہاڑی سے پھسل کر لقمہ اجل بن گیا۔ ادھر وسطی کشمیر کے…
امریکہ میں شدید گرمی سے مرنے والوں کی تعداد 116
واشنگٹن// امریکہ میں بھی گرمی قہر برپا کررہی ہے اور ’خاموش قاتل‘ کے نام سے منسوب کی گئی گرمی کی وجہ سے امریکہ کی ریاست اوریگون میںہلاکتوں کی تعداد 116…
سعودی عرب میں عید الاضحی20جولائی کو ہوگی
ریاض// سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان کردیا ہے۔اعلان میں سعودی رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ ذی الحج کا چاند نظر نہیں…
سڑک حادثے میں زخمی ہونے کے تین دن بعد گاندربل کا نوجوان دم توڑ بیٹھا
سرینگر// وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے گاو¿ں منی گام میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہونے کے تین دن بعد سری نگر کے ایس کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل…
ڈھاکہ میں فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی
ڈھاکہ //بنگلادیش میں فوڈ پروسسینگ فیکٹری میں اچانک ا?گ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 52 مزدور بری طرح جھلس کر ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں…
فلوریڈا میں زندگی کی تلاش ختم، 86افراد ہنوز لاپتہ
نیویارک //امریکی ریاست فلوریڈا میں گزشتہ ماہ منہدم ہونے والے ٹاور کے ملبے میں لاپتا افراد کی تلاش کا کام روک دیا گیا ہے جبکہ 86 افراد تاحال لاپتا ہیں۔…
او آئی سی کی وزارتی کانفرنس، خواتین کی ترقی پر اتفاق
قاہرہ // مصرمیں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے تحت خواتین کی وزارتی کانفرنس کے ا?ٹھویں اجلاس کے اختتامی بیان معاشرے کی تعمیر و ترقی میں خواتین کے کردار کی اہمیت…
‘افغانستان کی جنگ 31اگست کو اختتام پذیر ہوجائے گی
واشنگٹن //یو این آئی// امریکہ کے افغانستان میں 20سال تک قیام اور طالبان کے خلاف آپریشن کے باوجود خاطر خواہ کامیابی نہ ملنے کے پس منظر میں امریکی صدر جوبائیڈن…
سڑکوں کی تعمیر و تجدیدبے ہنگم نہ ہو!
ہر سال حکومت ترقیاتی سرگرمیوں کے لئے کچھ اہداف طے کرتی ہے۔ ان میں ، معمول کی سرگرمیوں میں سے ایک نئی سڑکیں بنانا ، تباہ شدہ سڑکوں کی مرمت…