Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

اب لوگوں کے مسائل حل ہوں گے: التجا مفتی

KU Admin
Last updated: September 18, 2024 4:37 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/پی ڈی پی لیڈر التجا مفتی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں عوامی حکومت بننے کے بعد لوگوں کے مسائل حل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ یہاں لوگ خاص طور پر نوجوان بہت مایوس ہیں۔موصوف لیڈر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بارے میں انہوں نے کہا: ‘دس برسوں سے یہاں اسمبلی الیکشن نہیں ہو رہے تھے ایک چیز اچھی ہے کہ اب لوگوں کے مسائل حل ہوں گے کیونکہ اب ان کے نمائندے اسمبلی میں جائیں گے۔
ان کا کہنا ہےالیکشن کا انعقاد بہت ضرورہ تھا کیونکہ نوجوان بہت مایوس تھے، وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بے روزگار تھے۔انہوں نے کہاہمارا نوجوان آج اگر بندوق نہیں اٹھا رہا ہے لیکن وہ منشیات کی لعنت میں پھنس رہا ہے۔التجا مفتی نے کہا کہ لوگوں کے تمام مسائل کے حل کے لئے جمہوریت کی بحالی ضروری ہے۔
الیکشن میں پی ڈی پی کی پوزیشن کے بارے میں انہوں نے کہا: ‘پی ڈی پی ایک اہم رول ادا کرے گی، یہاں کسی پارٹی کی کوئی خاص لہر نہیں ہے یہ کوئی فیصلہ کن منڈیٹ نہیں بلکہ ‘فریکچرڈ منڈیٹ ہوگا۔
پی ڈی پی کی جیت کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہاجیت ہماری انشاللہ۔التجا نے کہا کہ سال 1987 کے اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس کی دھاندلیوں کا نتیجہ ہم آج بھی بھگت رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس کے بعد یہاں حالات نے خطرناک رخ اختیار کیا۔جماعت اسلامی کے الیکشن میں حصہ لینے پر انہوں نے کہا: ‘جماعت اسلامی کا الیکشن میں حصہ لینا ایک اچھا اقدام ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستان کو سندھ طاس معاہدے کی روک تھام کا سامنا کرنا پڑے گا،خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا: منوج سنہا
تازہ ترین
آپریشن سندور کے دوران تینوں افواج کے درمیان شاندار تال میل رہا
برصغیر
حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترین

پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق

July 19, 2025
تازہ ترینجموں

ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے

July 19, 2025
تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?