Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

آئندہ حکومت کو لوگوں اور نئی دہلی کے درمیان پل کے طور پر کام کرنا ہو گا: انجینئر رشید

Mazar Khan
Last updated: October 8, 2024 11:58 am
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر// عوامی اتحاد پارٹی کے صدر اور رکن پارلیمان انجینئر رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والی پارٹی کو جموں وکشمیر کے لوگوں اور دلی کے درمیان ایک پل کے طور پر کام کرنا چاہئے۔
انہوں نے منگل کو یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا،’جو بھی یہاں اگلی حکومت بنائے گا اس کو جموں وکشمیر کے لوگوں اور دلی کے درمیان ایک پل کے طور پر کام کرنا چاہئے تاکہ لوگوں کے مشکلات دور ہوں اور لوگ عزت اور وقار کے ساتھ زندگی گذر بسر کر سکیں‘۔
ان کا کہنا تھا،’اقتدار کوئی مستقل چیز نہیں ہوتی ہے جب بھی کوئی مسند اقتدار پر بیٹھتا ہے تو اس کو لگتا ہے کہ وہ اب اس کو کبھی نہیں کھوئے گا‘۔
انجینئر رشید نے کہا کہ جموں وکشمیر کوئی عام ریاست نہیں ہے۔انہوں نے کہا: ’کشمیر کو ہندو – مسلم ایشو نہیں بنایا جانا چاہئے بلکہ لوگوں کے ساتھ انسانیت سے پیش آنا چاہئے‘۔
وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے متعلق پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا:’وزیر خارجہ کو پاکستان محض سیر کے لئے نہیں جانا چاہئے انہیں دنیا کو صرف یہ نہیں دکھانا ہے کہ میں نے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کی بلکہ انہیں کشمیر میں امن کے لئے کچھ اچھا کرنا چاہئے‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پیر بابا بڈھن علی شاہ کاسالانہ عرس :صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز ہیں: داراخشاں اندرابی
تازہ ترین
ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ
برصغیر
مسائل کا حل میدان جنگ میں نہیں ، بات چیت اور سفارت کاری آگے بڑھنے کا واحد راستہ :وزیر اعظم مودی
برصغیر
ٹنل کے آرپار گرمی کی شدید لہر،سرینگر میں  35.2ڈگری سیلشس کے ساتھ دہائیو ں کا ریکارڈ ترین گرم دن ریکارڈ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کے ایک گروپ کی وطن واپسی

June 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

چاچا زاد بھائی کے موت کی خبر سن کر 20سالہ لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنی جان کا خاتمہ کیا

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

کشمیر محفوظ ہے، یاتری اور سیاح یہاں آئیں: گجندر سنگھ شخاوت

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?