شوپیاں//مغل روڈ پر برفانی تودہ گرنے کے بعد حکام نے مغل روڈ کو ٹریفک آمد ورفت کیلئے بند کر دیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ منگل کو بعد دوپہر سڑک پر ایک ’برفانی تودہ‘ گر آیا، جس کے بعد احتیاطی اقدام کے طور پر سڑک کو بند کر دیا گیا ہے۔
اُنہوں نے بتایا کہ سڑک کی بحالی کیلئے کام شروع کر دیا گیا ہے اور جلد ہی اسے بحال کر دیا گیا ہے۔