Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

مودی نے ووٹروں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

Mazar Khan
Last updated: May 20, 2024 9:43 am
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ شروع ہونے پر ووٹروں سے اپنے گھروں سے باہر نکل کر بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔
مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا میں اس مرحلے کے تمام ووٹرز سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنا ووٹ ڈالیں اور ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بنائیں۔ میری خاص طور پر خواتین اور نوجوان ووٹروں سے خصوصی اپیل ہے کہ وہ جمہوریت کے اس تہوار میں جوش و خروش سے حصہ لیں۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی ووٹروں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہر ووٹ ایک ایسی حکومت بنانے میں مدد کرتا ہے جو فلاح و بہبود، سرحدی اور داخلی سلامتی کے لیے مضبوط میکانزم بنائے گی اور معاشرے کے ہر شعبے اور ہر طبقے کو ترقی دے گی، کسی کو پیچھے نہیں چھوڑے گی۔ ایسی حکومت کو ووٹ دیں جو آپ کے ہر خواب کو اپنے عہد کے طور پر لینے اور اس کے لیے پوری توجہ اور عزم کے ساتھ کام کرنے کا ٹریک ریکارڈ رکھتی ہو۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے اس عظیم تہوار میں میں ان ریاستوں کے تمام رائے دہندوں سے پرجوش انداز میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتا ہوں۔ اپنے ایک ووٹ کی طاقت کو سمجھتے ہوئے ایک ایسی حکومت بنائیں جو ہر غریب کو گھر، گیس، بجلی، بیت الخلا اور مفت علاج کی سہولیات کو یقینی بنا کر باوقار زندگی کا حق دلانے کے لیے کام کرے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آئی پی ایل 2025||بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت
سپورٹس
کوہلی کی سبکدوشی نے کیا ٹنڈولکر کو جذباتی
سپورٹس
مضبوط بلے بازی اور فنشر کے طور پر خاص پہچان حاصل کرنے والا کیریبائی کھلاڑی
سپورٹس
کھیلو انڈیا کرناٹک کی لڑکیوں اور اتر پردیش کے لڑکوں نے تمغے جیتے
سپورٹس

Related

پیر پنچالتازہ ترین

محبوبہ مفتی کا حالیہ گولہ باری کے متاثرین کے معاوضے کو بڑھانے کا مطالبہ

May 15, 2025
تازہ ترین

قوم کو فوج کی ’آپریشن سندور‘‘کی تاریخی فتح پر فخر ہے: منوج سنہا

May 15, 2025
تازہ ترین

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

May 15, 2025
پیر پنچالتازہ ترین

پولیس سربراہ کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ، شلینگ سے زخمی ہوئے شہریوں کی عیادت کی

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?