بارہمولہ میں 11 بجے تک 21.37 فیصد، لداخ میں 27.87فیصد پولنگ

عظمیٰ ویب ڈیسک

بارہمولہ// شمالی کشمیر کے بارہمولہ لوک سبھا حلقہ پر صبح 11 بجے تک کل 21.37 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی تھی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
اسی بیچ لداخ لوک سبھا سیٹ پر صبح 11 بجے تک 27.87 فیصد ٹرن آوٹ ریکارڈ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بانڈی پورہ ضلع میں- 23.18 فیصد
بارہمولہ – 18.86 فیصد
بیرواہ – 23.00 فیصد
بڈگام – 21.69 فیصد
گلمرگ – 20.04 فیصد
گریز (st) – 19.63 فیصد
ہندواڑہ – 23.42 فیصد
کرناہ – 23.20 فیصد
کپواڑہ – 20.40 فیصد
لنگیٹ – 24.21 فیصد
لولاب – 22.93 فیصد
پتن – 20.20 فیصد
رفیع آباد – 23.88 فیصد
سونواری – 21.29 فیصد
سوپور – 11.75 فیصد
ترہگام – 22.85 فیصد
Uri – 22.89 فیصد
وگورا – کریری – 21.51 فیصد
پارلیمانی حلقہ – لداخ
لداخ – 27.87 فیصد